خوردنی اشیاء کو سرکاری پرائس لسٹ کے مطابق فروخت کیا جائے

0

ڈپٹی کمشنر باجوڑ محمد انوار الحق کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر ناواگئ عدیل احمد ستار اور ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر خار ٹو محمد ریاض نے رمضان المبارک کے مقدس مہینے کے دوران ضلع باجوڑ عوام کو ریلیف فراہم کرنے اور قیمتوں کی فہرست کی تعمیل کے لیے کے مختلف بازاروں کا دورہ کیا،اسسٹنٹ کمشنر ناواگئ عدیل احمد ستار نے سرکاری نوٹیفائیڈ ریٹس کی تعمیل کے لیے مختلف بازاروں میں اشیاء خوردونوش کی قیمتوں کا جائزہ لیا۔
تمام خوردنی اشیاء سرکاری پرائس لسٹ کے مطابق فروخت کو یقینی بنانے کے لیے دوکانداروں کو سختی سے ہدایات جاری کیں

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.