باجوڑ میں پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کے رہائی کیلئے مظاہرہ

0

باجوڑ میں پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کے رہائی اور عوامی مینڈیٹ پر ڈھاکہ ڈالنے کے خلاف تحریک انصاف کا ماموندشاہ گو چوک میں احتجاج مظاہرہ ، سابقہ صدر آئی ایس ایف حضرت حبیب کے قیادت میں پی ٹی آئی کارکنان نے موجودہ وفاقی حکومت کے خلاف نعرہ بازی کی ، شرکاء نے مطالبہ کیا کہ عمران خان کو فوری رہا کیا جائے۔ کیونکہ عمران خان ایک سیاسی قید ہے ان کے پارٹی نے ملک میں کلین سویپ کیا ہے حکومت عوامی مینڈیٹ کا احترام کریں۔ انہوں نے کہا ک فارم 47 کے پیداوار مینڈیٹ چور حکومت کبھی بھی تسلیم نہیں کرسکتے۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.