سرکاری نرخ نامہ سے تجاوز پر جرمانے عائد

0

صوبائی حکومت خیبرپختونخوا اور ڈپٹی کمشنر باجوڑ محمد انوار الحق کے خصوصی ہدایات پر ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر خار نے خار سب ڈویژن میں محتلف بازاروں کا دورہ کیا۔بازاروں میں کریانہ سٹورز، فروٹ و سبزی فروش سمیت دیگر دکانوں کا معائنہ کیا گیا اور اشیاء خوردونوش کی قیمتوں کا جائزہ لیا گیا۔ اور سرکاری نرخنامہ سے تجاوز کرتے ہوئے چار دوکانداروں گرفتار کر لیا جن پر 4000 روپے جرمانہ عائد کرکے باقاعدہ ضمانت پر رہا کر دیا. اس موقع پر تمام دوکانداروں کو ہدایات کی کہ رمضان المبارک کے مقدس مہینے میں عوام کو زیادہ سے زیادہ ریلیف مہیاء کرے اور سرکاری نرخنامہ پر عمل درآمد یقینی بنائیں بصورت دیگرخلاف ورزی کی صورت میں سخت قانونی کارروائی عمل میں لائی جائی۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.