صفائی کی ناقص صورتحال پر چار دکاندار گرفتار

0

ڈپٹی کمشنر باجوڑ محمد انوار الحق کے ہدایت پر ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر خار شاہ نواز خان کی ہمراہ تحصیدار خار نے لوئی سم بازار میں مختلف بیکرز کے دکانیں اور گوداموں کا وزٹ کیا لو ئی سم بازار میں دوران چیکنگ بیکرز کے دکانیں اور ان کے گوداموں میں صفائی ستھرائی کی صورتحال تسلی بخش نہ ہونے پر متعدد چار دوکانداروں گرفتار کر لیا اور دوکانداروں نے بھاگنے کی کوشش کر کے اپنے قابو میں لا کر اے اے سی دفتر میں حاضر کر کے باقاعدہ جرمانہ عائد کرکے ضمانت پر رہا کر دیا.اس موقع پر تمام دوکانداروں کو ہدایات کی کہ رمضان المبارک کے مقدس مہینے میں عوام کو زیادہ سے زیادہ ریلیف مہیاء کرے اور سرکاری نرخنامہ پر عمل درآمد یقینی بنائیں بصورت دیگرخلاف ورزی کی صورت میں سخت قانونی کارروائی عمل میں لائی جائی-

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.