ماموند میں ترقیاتی کاموں کا جال بچھادیاگیا

0

باجوڑ (باجوڑنیوز) ایم این اے گل ظفرخان نے مینہ ٹو موخہ اور شاہی تنگی ماموند میں دو پلوں کی منظوری دے دی ۔علاقہ کی مکینوں کو شدید مشکلات کا سامنا تھا۔ تھوڑی بارش برسنے کی بعد علاقے لوگوں کو آمد ورفت متاثر ہوتا تھا تب تک لوگ انتظار کرتے تھے جب تک بارش کا پانی نہ رُکا جاتا۔جب اس حالات میں کوئی ایمرجنسی پیش آتا تھا تو علاقے کی لوگ ہسپتال لے جانے سے قاصر رہتے تھی، کیونکہ آس پاس متبادل گاڑیوں کا کوئی راستہ بھی موجود نہ تھااس سلسلے میں آج ایم این اے گل ظفرخان کے پرسنل سیکرٹری اسحاق ضیاء، زیڈ کے میڈیا انچارج فضل ہادی ،داؤد خان نے ایس ڈی او، اور انجنیئر کی ہمراہ سپاٹ کا دورہ کیا، انجنیئر صاحبان نے پُل کا رپ ڈیزائن بناکر کاروائی کیلئے آگے پراسیس کیا،انشاءاللہ بہت جلد پُل پر کام شروع ہوجائے گا اور علاقہ مکینوں کو در پیش مشکلات سے چھٹکارا مل جائے گا، ایم این اے صاحب نے علاقے لوگوں کی تکلیف کو سمجھا اور اس نے اپنی ٹیم اور انجینئر کو یہاں پر بھیج دیں ۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.