جرگہ ممبران کے محنتیں رنگ لے آئے۔

0

باجوڑ (باجوڑنیوز) تفصیلات کے مطابق علاقہ گاؤں بدان تحصیل ماموند ضلع باجوڑمیں 4 فریقین کے درمیان 8 سالوں سے تنازعہ چل رہا تھا۔فریق اول نور محمد والد میدم خان۔فریق دوم رسول محمد والد زمین خان،فریق سوم سامن خان والد قلعہ خان،فریق چھارم روستم خان والد قلعہ خان۔ جرگہ ممبران پی ٹی آئی ضلع صدر ڈاکٹر خلیل الرحمٰن،انصاف ویلفیئرریجن ایڈوائزر نجیب اللّٰہ ہلال لیبر ونگ ڈپٹی سکٹری ماموند برہان اللّٰہ ربانی،سینئر رہنماؤں پرنسپل عبدالقدیر،عزیز محمد،منظور،سیداحمد جان،شاہ منیر،مولانا ابراہیم،ملک حاضر محمد،عبالعزیز،ملک عبدالودود کے کوششوں سے حل ہوا ان کے نفرت کو ہمیشہ کیلئے محبت میں بدل دیا۔ہم تمام پی ٹی آئی ٹیم علاقے کے لوگوں کے مشکور ہیں۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.