باجوڑ کے روح رواں نے ترقی کا سفر مزید تیز کردیا

0

باجوڑ (باجوڑنیوز)قبائلی ضلع باجوڑ میں پہلے بار صوبائی وزیر انور زیب خان نے مائنز کے مزدوروں کی بچوں میں امدادی چیک تقسیم کئے۔مزدوروں کی بچوں میں چودہ ہزار سے لیکر تیس ہزار روپوں تک چیک تقسیم کئے۔اس سے پہلے مایئںز کے مزدورں کے بچوں کو یہی چیک سوات اور دیگر اضلاع میں تقسیم ہوتے تھے۔صوبائی وزیر انور زیب خان کے کوششوں سے آج ضلع باجوڑ میں یہ چیک تقسیم ھورہےہیں۔مزدورں کے بچوں اور والدین نے صوبائی وزیر انورزیب خان شکریہ ادا کیا۔اس موقع پر صوبائی وزیر انورزیب خان کے فوکل فرسنز لقمان خان،فضل منان عابد اور مینرل ڈیپارٹمنٹ کے اسسٹنٹ شاکراللہ،موجود تھے

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.