پبلک پیس ویلفیئر آرگنائزیشن خیبر پختون خواہ کے چیئرمین کا دورہ باجوڑ

0

باجوڑ (باجوڑنیوز) میاں اسماعیل صدر پبلک پیس ویلفیئر آرگنائزیشن ضلع باجوڑ  نے کہا کہ میں پبلک پیس ویلفیئر آرگنائزیشن خیبر پختون خواہ کے چیئرمین کا مشکور ہوں جنہوں نے باجوڑ کا دورہ کیا۔ڈسٹرکٹ باجوڑ پبلک پیس ویلفیئر آرگنائزیشن کے صدر میاں اسماعیل نے باجوڑ کے کئی طلباء کے کاغذات ان کو حوالہ کی جن کو خیبر پختونخواہ کے اعلٰی تعلیمی اداروں میں فری تعلیم دیا جائےگا۔پبلک پیس ویلفیئر آرگنائزیشن خیبر پختونخواہ باجوڑ کے 16 طلباء کو فری تعلیم دینگے جس کے سارے اخراجات یہ آرگنائزیشن ادا کریگی۔ ابھی بھی ہمارے پاس سیٹ موجود ہیں جو طلباء تعلیم حاصل کرنا چاہتے ہیں لیکن غربت کی وجہ تعلیم حاصل  کرنے کی استطاعت نہیں  رکھ  سکتا  تو ایسے طلباء جلد از جلد رابطہ کریں۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.