اتحاد ملکانان کا پاک فوج کے کردار پراعتماد کا اظہار

باجوڑکے ترکانی اور اتمان خیل اقوام کے اتحاد ملکانان باجوڑکا پاک فوج اور عدلیہ کے کردار پر بھرپور اعتماد کا اظہار، سیاسی پارٹیاں ملکی اداروں کو بدنام کرنے سے باز آجائے۔ مشترکہ اعلامیہ۔تفصیلات کے مطابق باجوڑکے ترکانی اور اتمان خیل اقوام کے
Read More...

عمران خان پر قاتلانہ حملے کے خلاف احتجاج

باجوڑ، باجوڑ میں پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان پر قاتلانہ حملے کے خلاف شدید احتجاج، خار بازار میں ہزاروں افراد کا احتجاجی مظاہرہ، عمران خان پر حملہ ملکی سلامتی پر حملہ ہے۔ مقررین۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان پر ہونے
Read More...

عنایت کلے میں کھلی کچہری کا انعقاد

باجوڑ، عنایت کلے میں کھلی کچہری کا انعقاد، عوام نے شکایاتوں کے انبار لگا دیئے۔ صوبائی حکومت خیبر پختون خواہ اور ڈپٹی کمشنر باجوڑ فہد وزیر کے ہدایات کے مطابق بی ایچ یو عنایت کلی میں اسسٹنٹ کمشنر خار حمزہ ظہور کی سربراہی میں کھلی کچہری کا
Read More...

عمران خان کو نااہل کرنا جمہوریت کا قتل ہے شفیع اللہ

باجوڑ، عمران خان کو نااہل قرار دینا جمہوریت کا قتل ہے، الیکشن کمیشن پی ڈی ایم کا حصہ بن چکاہے۔ان خیالات کا اظہار پاکستان تحریک انصاف باجوڑ کے سنیئر رہنما شفیع اللہ باجوڑی نے الیکشن کمیشن کے جانب سے پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کے نااہلی کے
Read More...

باجوڑ میں انسداد پولیو مہم کا افتتاح

باجوڑ، ڈپٹی کمشنر باجوڑ فہد وزیر اور ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر عبد الصمد خان نے بچوں کو قطرے پلا کر انسدادِ پولیو مہم کا باقاعدہ افتتاح کردیا۔ڈپٹی کمشنر باجوڑ فہد وزیر نے ڈی سی دفتر میں بچوں کو پولیو کے قطرے پلا کر 24 اکتوبر سے شروع ہونے والے
Read More...

خار ہسپتال ڈاکٹر فورم کے الیکشن مکمل

باجوڑ، آل ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کے انتخابات مکمل۔ ڈاکٹراظہار الحق صدر جبکہ ڈاکٹر حفیظ الرحمن جنرل سیکرٹری منتخب۔ تفصیلات کے مطابق ضلع باجوڑ میں آل باجوڑ ڈاکٹر فورم کے انتخابات کا عمل مکمل ہوگیا۔ ڈاکٹر صدر جبکہ ڈاکٹر جنرل سیکرٹری منتخب، پولنگ
Read More...

آفات سے آگاہی کا قومی دن

باجوڑ، پاکستان ہلال احمر ڈسٹرکٹ برانچ باجوڑ، ریسکیو 1122، PDMA اور سوشل ویلفیئر نے گورنر ماڈل سکول اینڈ کالج سول کالونی خار باجوڑ میں 8 اکتوبر کو قدرتی آفات سے آگاہی کا قومی دن منایا۔ اس دن کو منانے کا مقصد ان روحوں کو یاد کرنا ہے جنہوں نے
Read More...

شاہد ہسپتال میں بیسک لائف سپورٹ ورکشاپ

باجوڑ، ماموند میں پہلی بار شاہد جنرل ہسپتال کے انتظامیہ نے علاقے کے نوجوانوں کے لیے بنیادی لائف سپورٹ (بیسک لائف سپورٹ) ورکشاپ کا انعقاد کیا، جس میں بالغ افراد، بچوں اور نوزائیدہ بچوں کے لیے بین الاقوامی BLS تقاضوں اور طریقہ کار کے مطابق
Read More...

ریسکیو 1122 باجوڑ کی ماہانہ رپورٹ جاری

باجوڑ، ریسکیو 1122 باجوڑ کی ماہانہ رپورٹ جاری، ریسکیو 1122 باجوڑ نے گزشتہ ماہ ستمبر میں 401 ایمرجنسیز پر بروقت رسپانس کرتے ہوئے 384افراد کو ریسکیو کیا۔ریسکیو 1122 باجوڑ کی کارکردگی ہمیشہ کی طرح اس مہینے میں مثالی رہی ایمرجنسی میں عوام
Read More...

باجوڑ پولیس کی منشیات فروشوں کیخلاف کارروائی

باجوڑ پولیس کا 24 گھنٹوں کے اندر اندر منشیات فروشوں کیخلاف ساتویں کامیاب کارروائی۔تفصیلات کے مطابق پولیس چیف خیبرپختونخوا اور ڈی آئی جی ملاکنڈ کے واضح احکامات کے روشنی میں ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر باجوڑ عبدالصمد خان کے سربراہی میں باجوڑ پولیس کا
Read More...