Browsing Category
اخبار باجوڑ نیوز
ایف سی نارتھ کی جانب سے انسداد اسمگلنگ کی کاروائیاں
چترال، دیر، باجوڑ، مہمند، خیبر، اورکزئ اور سوات میں منشیات، کرنسی اور غیر ملکی اشیاء کی سمگلنگ کی روک تھام کے سلسلہ میں اہم اقدامات کے ذریعے بڑی سطح پر کامیاب کاروائیاں کی گئیں۔ ان میں اشیاء خوردونوش، گھریلو استعمال کے برقی آلات، کپڑا،!-->…
Read More...
Read More...
باجوڑناوگئی جلسے میں تصادم ، ایک جان بحق ، 6 افراد زخمی
تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز ناوگئی بازار میں سنی اتحاد کونسل (پی ٹی آئی ) کے امیدواران گل ظفر خان اور گلداد خان کے انتخابی جلسے کے موقع پر مخالفین کے جانب سے نعرہ بازی اور پتھراؤ کے بعد فائرنگ ، فائرنگ ، پتھراؤ اور بھگدڑ مچنے سے ایک دکاندار!-->…
Read More...
Read More...
باجوڑ میں بڑے پیمانے پر پوست کی فصل تلف کردی گئی
باجوڑ میں بڑے پیمانے پر پوست کی فصل تلف کردی گئی۔ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر باجوڑ سجاد احمد کی ہدایت پر ضلع بھر میں موجود پوست کے فصل کے خاتمے کیلئے ضلعی پولیس جوانوں کا ضلعی انتظامیہ کی ہمراہ تلفی کا عمل شروع کردیاگیاہے اورپہلے روز بڑے پیمانے پر!-->…
Read More...
Read More...
پی ٹی آئی پر قابض مافیا کے خلاف ہماری جہادجاری رہے گی
باجوڑ کے پی ٹی آئی پر قابض مافیا کے خلاف ہماری جہادجاری رہے گی۔ کرپشن اور اقربا پروری کے وجہ سے قبضہ مافیا نے پارٹی کو تباہ کردیا۔ مبارک زیب خان۔ تفصیلات کے مطابق تحصیل واڑہ ماموند شاہ گو چوک میں امیدوار این اے 8 اور پی کے 22 شہید ریحان!-->…
Read More...
Read More...
باجوڑ عید کے موقع پر کھلونا بندوق پر پابندی دفعہ 144 نافذ
عید الفطرکے موقع پرضلع باجوڑ میں دفعہ 144 نافذ العمل۔ ڈپٹی کمشنر باجوڑ محمد انوار الحق نے عید الفطر کو پر امن طریقے سے منانے اور عوام کی مال و جان کی تحفظ کو مدنظر رکھتے ہوئے ہوائی فائرنگ، کھلونا نما اسلحہ کی نمائش اور ان کی فروخت، عوامی!-->…
Read More...
Read More...
تنگئی خیریہ تنظیم کی جانب سے عید پیکج تقسیم
باجوڑ، ماموند، تنگئی خیریہ تنظیم کی جانب سے رمضان المبارک کے آخری عشرہ میں بھی فوڈ پیکجز اور 29 انتہائی مستحق یتیم بچوں میں عید کے کپڑے تقسیم کیے گئے۔ تنگئی خیریہ تنظیم کے روح رواں مفتی بشیر خلوزئی نے میڈیا کو بتایا کہ تنگئی خیریہ تنظیم نے!-->…
Read More...
Read More...
ڈی سی کے زیر صدارت عید کے تیاریوں کے حوالے سے اجلاس
باجوڑ۔ ڈپٹی کمشنر باجوڑ محمد انوار الحق کی زیر صدارت کی آمد عید الفطر کی تیاریوں کے حوالے سے ڈی سی آفس میں میٹنگ کا انعقاد۔میٹنگ میں ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر باجوڑ سجاد احمد، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل علی رضا، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر F&P حمزہ ظہور،!-->…
Read More...
Read More...
صفائی کی ناقص صورتحال پر چار دکاندار گرفتار
ڈپٹی کمشنر باجوڑ محمد انوار الحق کے ہدایت پر ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر خار شاہ نواز خان کی ہمراہ تحصیدار خار نے لوئی سم بازار میں مختلف بیکرز کے دکانیں اور گوداموں کا وزٹ کیا لو ئی سم بازار میں دوران چیکنگ بیکرز کے دکانیں اور ان کے گوداموں میں!-->…
Read More...
Read More...
الیکشن کوڈ آف کنڈکٹ کے حوالے سے اجلاس کا انعقاد
ڈسٹرکٹ ریٹرننگ آفیسر/ ڈپٹی کمشنر باجوڑ محمد انوار الحق کی زیر صدارت ضمنی الیکشن NA8 اور PK22 ضمنی انتخابات 2024 سیاسی جماعتوں اور سیاسی اجتماعات کےلئے کوڈ آف کنڈکٹ کے حوالے سے ڈی سی کانفرنس روم میں میٹنگ کا انعقاد۔ میٹنگ میں ڈسٹرکٹ پولیس!-->…
Read More...
Read More...
سرکاری نرخنامہ سے تجاوز کرنے والوں کے خلاف وارننگ جاری
حکومت خیبر پختون خواہ اور ڈپٹی کمشنر باجوڑ محمد انور الحق کے احکامات کی روشنی میں اسسٹنٹ کمشنر ناوگئ عادل احمد ستار نے ناوگئ سب ڈویژن میں محتلف بازاروں کا وزٹ کیا۔ رمضان المبارک کے مہینے میں اشیائے خورد نوش کے قیمتوں میں خود ساختہ اضافے ،!-->…
Read More...
Read More...