Browsing Category
اخبار باجوڑ نیوز
سرکاری نرخنامہ سے تجاوز پر 3 قصائی گرفتار
ڈپٹی کمشنر باجوڑ محمد انور الحق کے ہدایات کی روشنی میں اسسٹنٹ کمشنرخار محب اللہ خان یوسفزئی نے سب ڈویژن خار کے مختلف بازاروں کا دورہ کیا. روز مرہ استعمال کے اشیاء کےنرخنامے ،معیار ،مقدار اور صفائی کو چیک کیا.کارروائی کی دوران 3 قصائیوں کو!-->…
Read More...
Read More...
کٹکوٹ ماموند ، بارڈر کراس کرتے ہوئے نوجوان جان بحق
باجوڑ ، تحصیل ماموند ، افغانستان سے ملحقہ علاقے کٹکوٹ سے افغانستان کے جانب غیر قانونی طور پر بارڈر کراس کرتے ہوئے ایک نوجوان سردی کے باعث برف میں پھنس کر جان بحق ، لاش ورثا کے حوالے کردی گئی۔ پولیس کے مطابق احمد ولد سرور خان کی لاش کیٹکوٹ!-->…
Read More...
Read More...
خادم ویلفیئر آرگنائزیشن کی طرف سے فوڈ پیکج تقسیم
باجوڑ۔خادم ویلفیئر آرگنائزیشن ضلع باجوڑ کی طرف سے ماہ رمضان کی اس بابرکت مہینے میں 19 مستحق خاندانوں میں فوڈز پیکجز تقسیم کر دی گئی، پیکج میں چاول،آٹا،گھی،چینی،دال،کجور،اور چائے کی پتی شامل تھے اس موقع پر خادم ویلفیئر آرگنائزیشن کی ٹیم نے!-->…
Read More...
Read More...
لرخلوزو ماموند مین نامعلوم افراد کی فائرنگ نوجوان جان بحق
باجوڑ تحصیل ماموند کے علاقے لرخلوزو ماموند مین روڈ پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے لقمان ولد مومن جان بحق ، ملزمان واقعہ کے موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے ، مقامی ذرائع کے مطابق مقتول کا تعلق لرخلوزو ماموند سے ہے ، اور آٹا مشین میں مزدور!-->…
Read More...
Read More...
تنگئ خیریہ تنظیم کے طرف سے 30 پیکجز تقسیم
باجوڑ۔ تنگئ خیریہ تنظیم کے طرف سے 30 مستحق گھرانوں میں رمضان المبارک کے خوردونوش کی اشیاء پر مشمتل پیکج تقسیم کیا گیا۔ فوڈ پیکج کی کل لاگت تین لاکھ ہیں جس میں آٹا، گھی، چاول، چائے، کجھور اچار لوبیا اور دیگر ضروری اشیاء شامل ہیں ایک پیکج پر!-->…
Read More...
Read More...
بارشوں اور قدرتی آفات سے متاثرہ خاندانوں میں امدادی چیک تقسیم
تفصیلات کے مطابق ڈی سی آفس سول کالونی خار میں ڈپٹی کمشنر باجوڑ محمد انوار الحق نے سابق ایم این اے شہاب الدین خان اور چیئرمین تحصیل کونسل خار حاجی سید بادشاہ کے ہمراہ حالیہ بارشوں اور قدرتی آفات سے تباہ ہونے والے مکانات کے متاثرین میں NDMA!-->…
Read More...
Read More...
اے سی خار کا بازار وزٹ
ڈپٹی کمشنر باجوڑ محمد انور الحق کے ہدایات کی روشنی میں اسسٹنٹ کمشنر خار محب اللہ خان یوسفزئی نے نائب تحصیلدار برنگ کے ہمراہ خار بازار دورہ کیا. دوران انسپکشن اشیاء خورد ونوش کے نرخنامے ،معیار ،مقدار اور صفائی کو چیک کرتے ہوئے 2 عدد قصائیوں!-->…
Read More...
Read More...
خلوزو فلاحی کمیٹی کے جانب سے رمضان پیکج تقسیم
تفصیلات کے مطابق خلوزو فلاحی کمیٹی ( رجسٹرڈ) کے جانب سے رمضان المبارک کے آغاز پر کمیٹی رجسٹرڈ مستحق خاندانوں بشمول بیواؤں یتیموں، معذوروں، مستقل مریضوں اور دیگر غربت کے ستائے کم آمدنی والے خاندانوں میں سے ابتدائی 151 خاندانوں میں راشن!-->…
Read More...
Read More...
خارہسپتال میں رمضان دستر خوان کیلئے موضوع جگہ کا انتخاب
صوبائی حکومت خیبر پختونخوا کے احکامات کی روشنی میں ڈپٹی کمشنر باجوڑ محمد انوار الحق نے اسسٹنٹ کمشنر خار محب اللہ خان یوسفزئی، ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر خار-I شاہ نواز کے ہمراہ رمضان المبارک میں عوام کو مکمل ریلیف دینے اور قیمتوں کو کنٹرول کرنے!-->…
Read More...
Read More...
باجوڑ میں قصائیوں کی ہڑتال دوسرے روز بھی جاری
باجوڑ میں قصائیوں کی ہڑتال دوسرے روز بھی جاری ، قصائی اپنے مطالبات پر ڈٹ گئے ، ضلع بھر کے بڑے تجارتی مراکز خار ، عنایت کلے ، پشت ، راغگان ، لغڑئ ، ناوگئی تمام ہی تجارتی مراکز میں قصائیوں نے کام کرنے سے انکار کیا ہے ، قصائیوں کا کہنا ہے کہ!-->…
Read More...
Read More...