Browsing Category

بلاگ

باجوڑ ماندل دور جدید میں بنیادی سہولتوں سے محروم

باجوڑ کا علاقہ ماندل دور جدید میں بھی زندگی کی بنیادی سہولتوں سے محرومرابطہ پل نہ ہونے کیوجہ سے علاقہ عوام کو شدید مشکلات کا سامنا ہے، بارش کی صورت میں آمدورفت بند ہوجاتی ہے۔40ہزار آبادی کیلئے لڑکیوں کا صرف ایک پرائمری سکول ہے۔ تحریر:
Read More...

باجوڑ میں کم عمر بچوں اور اوور سپیڈنگ کرنے والوں کے خلاف کاروائی بے حد ضروریتجزیہ: حسبان اللہ

باجوڑ میں آئے روز موٹر سائیکل کے باعث آئے روز پھول جیسے نوجوان موت کے وادی میں چلے جاتے ہیں۔ اس میں قصور والدین کا بھی ، خود ان بچوں اور اوور سپیڈنگ کرنے والوں کا بھی اور انتظامیہ کا بھی ہے۔ ہر واقعے کے بعد ہم افسوس کا اظہار تو کرتے ہیں
Read More...

موجودہ وقت میں یہ بدقسمتی، تجزیہ۔ حسبان اللہ

یہ منظر گاوں گنداو نزد سکندرو تحصیل اتمانخیل کا ہے جہاں موجودہ جدید دور میں بھی یہاں کے عوام کو زندگی کی بنیادی ضرورت پانی کے کمی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے ۔ اس حلقے سے حکمران جماعت کا ایم این اے گل داد خان اور ایک صوبائی منسٹر انور زیب خان
Read More...

وحدت المدارس الاسلامیہ پاکستان کا زبردست کارنامہ !!! (مولانا مجاہد خان ترنگزئی)

حال ہی میں دینی مدارس کا نو تشکیل شدہ بورڈ وحدت المدارس الاسلامیہ پاکستان کارکردگی کے لحاظ سے ملک کے ٹاپ بورڈز کے درجے میں جگہ بنا چکا ہے۔ ایک سال سے کم عرصے میں بورڈ کا قیام، اہل رجال کار، نصاب سازی، منیجمنٹ، ریکارڈ کیپنگ اور اب کامیاب
Read More...

ماہ صفر اور منگھڑت عقائد (مولانا مجاہد خان ترنگزئی )

کل آفس میں چھٹی سے چند منٹ پہلے ایک آفس کو لیگ نے سوال پوچھا کہ جی ماہ صفر شروع ہوچکا ہے اور اسمیں مختلف بلا ئیں اُترتی ہیں تو مجھے کوئی ایسا وظیفہ بتا دے کہ میں وہ پڑھ کر اس کے شر سے محفوظ رہ سکوں۔ ساتھی کا سوال سُن کر مجھے دور جاہلیت کے
Read More...

اسلام مخالف بل نامنظور (مولانامجاہد خان ترنگزئی)

حکومت نے ایک بل جس کا عنوان ہے”جبری تبدیلی مذہب روکنے کا بل“(Prohibition of Forced Conversion Bill 2021) پرلابنگ کیلئے کچھ پارلمینٹرینزکو کاپیاں بھیجی ہیں۔ اس بل کے مندرجات میں بہت سے اسلام اور قرآن وسنت کے خلاف کلاسز موجود ہیں۔یہ بل پہلی
Read More...

بے روزگاری سے ذہنی تناؤ، نشہ خوری اور جرائم عروج پر کیوں؟ (میاں عبد اللہ)

بےروزگاری ایک ایسی تلخ حقیقت ہے جو معاشرے کے امن و سکون کو دیمک کی طرح چاٹ رہی ہے۔ عہد حاضر میں کورونا وائرس جس تناسب سے پھیل رہا ہے اس سے زیادہ بےروزگاری بڑھ رہی ہے۔ نوجوان طبقہ جو کسی بھی قوم کی ترقی و خوش حالی میں اہم کردار ادا کرتا ہے
Read More...

7 ستمبریومِ دفاعِ ختم نبوت (حافظ مومن خان عثمانی)

نشتر میڈیکل کالج ملتان کے مسلمان طلباء تفریح کے لئے سوات جاتے ہوئے قادیانیوں کے مرکزربوہ ریلوے اسٹیشن پرگزررہے تھے گزرتے ہوئے انہوں نے ختم نبوت کا نعرہ لگایا جو قادیانیوں کو بہت برالگا سوات سے واپسی پر جب 29/مئی 1974ء کو طلباء کی گاڑی
Read More...

آپریشن اورآپشن (محمد ناصراقبال خان)

باب العلم حضرت علی رضی اللہ عنہ نے فرمایا تھا، "میں نے اپنے ارادوں کے ٹوٹ جانے سے اللہ ربّ العزت کوپہچانا "،لیکن بدقسمتی سے امریکا بار بار اپنے ناپاک ارادوں کے ٹو ٹنے اورخفت اٹھانے کے باوجود قادروکارساز اورقوی معبود برحق کی قدرت
Read More...

”مجھے ہے حُکمِ اذاں“(ماہم حیا صفدر)

مدینہ منورہ میں مسلمان ابھی مکمل طور پر سیٹلڈ نہیں ہوئے تھے۔ منافقین اور یہود و نصاریٰ کی دیگر شرارتوں میں سے ایک شیطانی عمل یہ بھی تھا کہ مسلمان عورتیں جب گھر سے باہر (بول و براز یا دیگر اہم امور انجام دینے کی خاطر) نکلتیں تو ان پر آوازے
Read More...