Browsing Category

پاکستان

کوئٹہ جلسہ ہرصورت ہوگا۔ہمیں کسی کی سیکیورٹی کی ضرورت نہیں۔سربراہ پی ڈی ایم

پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم)کےسربراہ مولانا فضل الرحمان نےکہا ہےکہ کوئٹہ کاجلسہ ہرصورت ہوگا، اگرحکومت سیکیورٹی فراہم نہیں کرسکتی تو وہ گھرچلی جائے۔ قلات میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان کاکہنا تھاکہ مہنگائی اور
Read More...

قومیں تعلیم پر خرچ کرنے سے امیر ہوتی ہیں نہ کہ کپڑا فروخت کرنے سے: وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ قومیں کپاس اور کپڑا فروخت کرنے سے نہیں بلکہ انسانوں پر اور تعلیم پر پیسہ لگانے سے امیر ہوتی ہیں۔ وزیراعظم عمران خان کا میانوالی میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ یہاں گرلز اسکول نہیں تھے، نہ
Read More...

برطانیہ تمہارا جیسے اشاروں پر نہیں بلکہ وہ قانون کے تحت چلتا ہے، مریم نواز

مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نےکہا ہےکہ پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کی 11 جماعتوں نے خوف کی زنجیریں توڑی ہیں۔ شیخ جعفر مندوخیل میں (ن) لیگ میں شمولیت کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مریم نواز نے کہا کہ کراچی میں آئی جی
Read More...

پی ڈی ایم کے جلسے کے موقع پر ایک روز کیلئے موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی

بلوچستان حکومت نے دارالحکومت کوئٹہ میں پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے جلسے کے موقع پر ایک روز کیلئے موٹر سائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی لگانے کا فیصلہ کرلیا۔ چیف سیکرٹری کی زیر صدارت پی ڈی ایم جلسے کی سیکیورٹی سے متعلق
Read More...

عمران خان خود بتادیں آج حکومت ان کی ہے یا کسی اور کی؟ شاہد خاقان عباسی

سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ عمران خان خود بتادیں آج حکومت ان کی ہے یا کسی اور کی۔صوابی میں جلسے سے خطاب میں شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ جو ہائبرڈ نظام بنایا گیا تھا وہ بھی ناکام ہوگیا، پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی
Read More...

رؤف حسن وفاقی کابینہ کا حصہ بن گئے۔

رؤف حسن کو وزیراعظم عمران خان کا معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات مقرر کردیا گیا۔کابینہ ڈویژن نے رؤف حسن کی تقرری کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق رؤف حسن کی تقرری اعزازی طور پر کی گئی ہے۔خیال رہے کہ لیفٹیننٹ جنرل (ر)
Read More...

نواز شریف کی واپسی کیلئے برطانوی وزیر اعظم سے بات کرنا پڑی تو کروں گا، وزیراعظم

وزیراعظم کی زیر صدارت حکومتی ترجمانوں کا اجلاس ہوا جس میں وزیراعظم عمران خان نے اپوزیشن کے خلاف جارحانہ حکمت عملی اختیار کرنے کی ہدایت کردی، وزیراعظم نے کہا فوج اور حکومت ایک پیج پر ہیں، نواز شریف کی واپسی کیلئے برطانوی وزیر اعظم
Read More...

میرے مخالفین سے کیوں ملے عمران خان کا جنرل باجوہ سے شکوہ۔

ہماری پوری کوشش ہےکہ نواز شریف کولندن سے ڈی پورٹ کرائیں، ہم نے جب ان کو این آر او دینا ہی نہیں تو مذاکرات کیسے؟ وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کو اپوزیشن سے ملنا ہی نہیں چاہیے تھا، یہ
Read More...

جیونیوز کے سینئر رپورٹر علی عمران سید لاپتا

جیو نیوز کے سینئر رپورٹر علی عمران سید کی اہلیہ کے مطابق 14 گھنٹے گزرگئے لیکن علی عمران سید کا کچھ پتا نہیں لگایا جاسکا، گھر سے کہہ کر گئے تھے آدھے گھنٹے میں آرہا ہوں۔انہوں نے بتایا کہ علی عمران گھر سے قریبی بیکری تک گئے تھے واپس نہیں
Read More...

بی آر ٹی پشاور ایک ماہ سے زائد عرصہ بند رہنے کے بعد دوبارہ بحال

ترجمان ٹرانس پشاور محمد عمیر نے بی آر ٹی سروس بحال کرتے ہوئے بتایا کہ تمام بسوں کی جامع تحقیقات، نئے آلات کی تنصیب، لوڈ اور روڈ ٹیسٹینگ کی گئی ہے۔ انہوں نے بتایا کہ بی آر ٹی سروس صبح 6 سے رات 10 بجے تک چلے گی، مرکزی راہداری پر ایکسپریس
Read More...