Browsing Category

پاکستان

نالائق اعظم عوام کو روزگار دینے کے بجائے بے روزگار کررہے ہیں۔ بلاول بھٹوزرداری

ایک کروڑ نوکریاں دینے کا نعرہ لگانے والے نالائق اعظم تاحال لاکھوں پاکستانیوں کو بیروزگار کر چکا ہے، پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے وفاقی حکومت کی جانب سے ریڈیو پاکستان کے 749 ملازمین کو نوکریوں سے برخاست کرنے
Read More...

عمران خان چند دن کا مہمان ہے۔مریم نواز

مریم نواز نے کہا کہ کراچی واقعہ روز روشن کی طرح عیاں ہے، سارے معاملات کی براہ راست رپورٹنگ ہوئی ، اس پر انکوائری کی ضرورت نہیں سب کو پتا ہے، واقعے کی انکوائری کا حق سندھ حکومت کا ہے، جعلی ہی سہی لیکن عمران خان وزیر اعظم ہاؤس میں
Read More...

جنوبی پنجاب کے دارالحکومت کا فیصلہ منتخب اسمبلی کرے گی، شاہ محمود قریشی

حکومت نے جنوبی پنجاب صوبے کے قیام کے لیے بل اسمبلی میں پیش کرنے کا اعلان کیا ہے جب کہ اس کے لئے دیگر سیاسی جماعتوں سے رابطوں کا بھی فیصلہ کیا گیا ہے۔وزیر اعظم عمران خان کی سربراہی میں اجلاس کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے شاہ محمود
Read More...

پی ڈی ایم بے روزگاروں کا ٹولہ ہے، وزیراعلیٰ محمود خان

باجوڑ(نمائندہ خصوصی) وزیر اعلیٰ خیبر پختونخواہ محمود خان نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم بے روزگاروں کا ٹولہ ہے،پی ڈی ایم والے این آر او مانگتے ہیں جو وزیر اعظم عمران خان دینے کوتیار نہیں کیونکہ وزیر اعظم عمران خان سمجھتے ہیں کہ این آر او تباہی کا
Read More...

نوجوان نسل والدین کی نافرمان کیوں؟(راضیہ سید) بشکریہ ایکسپریس نیوز

ہمارے مذہب اسلام میں، جو کہ دین فطرت ہے، والدین کی عزت اور تکریم کو ایک امتیازی حیثیت حاصل ہے۔ بلکہ یوں کہنا مناسب ہوگا کہ والدین کی خدمت اور ان کے ساتھ حسن سلوک کو باقاعدہ ثواب کا درجہ دیا گیا ہے۔ دیگر معاشروں کا حوالہ میں نے اس
Read More...

حکومت 120 نئی احتساب عدالتوں کے قیام کا فیصلہ ایک ماہ میں کرے، سپریم کورٹ

سپریم کورٹ نے تمام احتساب عدالتوں کو روزانہ کی بنیاد پرکرپشن مقدمات کی سماعت کرنے کی ہدایت بھی کی ہے۔سپریم کورٹ نے حکومت کو ایک ماہ میں 120 نئی احتساب عدالتوں کے قیام کا فیصلہ کرنےکا حکم دے دیا۔چیف جسٹس پاکستان جسٹس
Read More...

ریڈیو سینکڑوں ملازمین کاسپریم کورٹ کے باہر احتجاج

ریڈیوپاکستان کا سالانہ بجٹ 7 ارب روپے ہے لیکن بجٹ کابہانہ بناکر ہمیں نکالا گیا۔ وفاقی حکومت نے پاکستان براڈ کاسٹنگ کارپوریشن سے 749 ملازمین کو برطرف کردیا۔ریڈیو پاکستان کے برطرف ملازمین نے اسلام آباد میں سپریم کورٹ کے باہراحتجاج کیا جس میں
Read More...

عوام کو سہولیت دینے کے لئے نیپرا ایک بار پھربجلی مہنگی کریگی۔

ستمبر میں کُل 13 ارب 10 کروڑ یونٹ بجلی پیدا ہوئی۔ سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی (سی پی پی اے) نے کی فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی فی یونٹ ایک روپیہ 36 پیسے مہنگی کرنے کی درخواست کردی۔نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) کے مطابق
Read More...

ایک اور پولیس آفیسر اچانک 3 روز کی رخصت پر چلے گئے

 سی سی پی او لاہور محمد عمر شیخ 24 اکتوبر بروز ہفتہ دوبارہ فرائض سرانجام دیں گے۔کیپٹل سٹی پولیس آفیسر (سی سی پی او) لاہور عمر شیخ اچانک 3 روز کی رخصت پر چلے گئے ہیں۔خیال رہےکہ گذشتہ روز سی سی پی او لاہور عمر شیخ کی ایک خاتون کے ساتھ مبینہ
Read More...

ریاستِ مدینہ کے وزراء کے پاس کونسی گاڑیاں ہیں آپ بھی جانیں؟ تفصیلات سینیٹ میں پیش

شہزاد اکبر، زلفی بخاری اور شیخ رشید کے پاس دو دو گاڑیاں ہیں جن میں ایک 1800 سی سی اور ایک 4600 سی سی بلٹ پروف گاڑی ہے۔سینیٹ آف پاکستان میں وزراء، مشیران اور معاونین خصوصی کے پاس گاڑیوں کی تفصیلات پیش کر دی گئیں۔ سینیٹ میں وقفہ سوالات
Read More...