Browsing Category

پاکستان

ملک میں مہنگائی کی مجموعی شرح 37.6 فیصد پر پہنچ گئی۔

ادارہ شماریات کے مطابق ایک ہفتے میں مہنگائی کی شرح ریکارڈ 3.68 فیصد بڑھی ہے ۔ادارہ شماریات کا بتانا ہےکہ دالیں، گوشت، ٹماٹر اور ایل پی جی کے گھریلو سلنڈر سمیت 30 اشیائے ضررویہ کی قیمتوں میں مزید اضافہ ہوا۔ادارہ شماریات کے مطابق ایک
Read More...

ہمارے ان پانچ میں سے کسی ایک کو گورنر سندھ بنائیں۔ ایم کیو ایم

ایم کیو ایم پاکستان نےگورنر سندھ کے لیے پانچ نام تجویز کردیے ہیں۔ایم کیو ایم کے ذرائع کے مطابق پانچ نام وزیراعظم کو بھیج دیےگئے ہیں۔ جن افرادکے نام بھیجےگئے ہیں ان میں نسرین جلیل، عامرخان، عامر چشتی، وسیم اختر اورکشور
Read More...

گرفتار رکن قومی اسمبلی راشد شفیق کا دو روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

عدالت نے مسجد نبوی ﷺ میں پیش آئے افسوسناک واقعے پر گرفتار رکن قومی اسمبلی راشد شفیق کا دو روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کر لیا۔ایم این اے شیخ راشد شفیق کو اٹک کی ضلعی عدالت میں پیش کیا گیا، اس موقع پر عدالت کے اندر اور اطراف سکیورٹی کے سخت
Read More...

عمران خان کا عوامی  رابطہ  مہم کے لیے جلسوں کے شیڈول کا اعلان

پاکستان تحریک انصاف نے عوامی  رابطہ  مہم کے لیے جلسوں کے شیڈول کا اعلان کردیا۔چیئرمین تحریک  انصاف عمران خان نے پنجاب کے 6  شہروں میں جلسوں کا اعلان کیا ہے۔پاکستان تحریک انصاف رواں ماہ پنجاب کے 6 شہروں میں جلسے کرے گی جن میں میانوالی، جہلم
Read More...

پاکستانی وزیرخارجہ کا دورہ ماسکو ہمارے لیے خوشی کا باعث ہوگا، روسی وزیر خارجہ

پاکستانی وزیرخارجہ کا دورہ ماسکو ہمارے لیے خوشی کا باعث ہوگا، روسی وزیر خارجہ روسی وزیرخارجہ سرگئی لارووف نے بلاول بھٹو کو پاکستان کا وزیرخارجہ بننے پرمبارکباد دی ہے۔روسی وزیرخارجہ نے دونوں ملکوں کےمفاد کیلئے مل کرکام کرنے کی ضرورت پر زور
Read More...

لاہور ہائی کورٹ نے نومنتخب وزیرِاعلیٰ حمزہ شہباز کی حلف برداری میں تاخیر کے خلاف درخواست پر فیصلہ…

لاہور ہائی کورٹ نے نومنتخب وزیرِاعلیٰ حمزہ شہباز کی حلف برداری میں تاخیر کے خلاف درخواست پر فیصلہ سنا دیا ہے۔ عدالت نے گورنر پنجاب کو ہدایت دی ہے کہ جمعرات تک نو منتخب وزیرِ اعلیٰ سے حلف لیں۔عدالت نے گورنر پنجاب کو ہدایت کی ہے کہ اگر وہ
Read More...

وزیراعظم شہباز شریف نے یکم مئی سے ملک میں لوڈشیڈنگ مکمل ختم کرنے کی ہدایات

وزیراعظم شہباز شریف نے یکم مئی سے ملک میں لوڈشیڈنگ مکمل ختم کرنے کی ہدایت کر دی 27 بجلی گھر ایک سال سے زائد عرصے سے بند تھے جن میں سے 20 کو فعال بنا دیا گیا اور اب بجلی کا شارٹ فعال طلب کے مطابق صرف 500 سے 2000 میگاواٹ رہ گیا ہے جو کہ جلد
Read More...

جب نواز شریف آئیں گے تو عمران خان کو لگ پتہ جائے گا۔ مریم نواز

مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز نے تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو ایک منٹ تک اپنی حکومت کی کارکردگی بتانے کا چیلنج دے دیا۔ مریم نواز نےکہا کہ عمران خان کا نواز شریف سے کیا مقابلہ، ان کی ٹانگیں تو شہباز شریف سے کانپتی ہیں۔ ان کا کہنا تھا
Read More...

بلاول آج وزیر خارجہ کا حلف اٹھائیں گے

پیپلز پارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی (سی ای سی) نے بلاول بھٹو کے وزیر خارجہ بننے کی منظوری دے دی۔ اطلاعات کے مطابق  بلاول بھٹو  زرداری آج دن ڈھائی بجے وزیر خارجہ کا حلف اٹھائیں گے۔ یاد رہے گذشتہ دنوں لندن میں میاں نواز شریف سے بلاول بھٹو
Read More...

نئی حکومت کے لیے حج 2022 کے انتظامات کرنا ایک چیلنج بن گیا۔

حج 2022 میں صرف ڈھائی ماہ رہ گئے لیکن ابھی تک وزارت مذہبی امور حج پالیسی کا ڈرافٹ تیار نہیں کرسکی، اخراجات کا تعین بھی نہ ہوسکا جب کہ کوٹہ تقسیم کافار مو لا بھی طے نہیں کیا جاسکا ۔ حج پالیسی کو حتمی شکل نہ دیے جانے کی وجہ سے عازمین
Read More...