Browsing Category

پاکستان

میر شکیل الرحمان کو رہاکرکے صحافت کو آزاد کیا جائے۔

ایڈیٹر انچیف جنگ وجیو گروپ میر شکیل الرحمان کی گرفتاری کیخلاف لاہور ، پشاور اور راولپنڈی سمیت ملک کے چھوٹے بڑے شہروں میں احتجاجی مظاہروں اور احتجاجی کیمپوں کا سلسلہ جاری ہے۔ اس موقع پر سیاسی رہنماؤں، صحافتی تنظیموں کے عہدیداروں، سینئر
Read More...

مہنگائی کی ذمہ دار اپوزیشن ہے، باقی سب کچھ ٹھیک ہے: وفاقی وزیرشبلی فراز

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات شبلی فراز نے مہنگائی کی اصل وجہ اپوزیشن کو قراردیتے ہوئے کہا کہ مہنگائی کے سوا تمام اشاریے مثبت ہیں۔وفاقی وزیراطلاعات کا کہنا تھا کہ اِس ملک میں کوئی بھی شخص ایف آئی آر درج کراسکتا ہے، لاہور میں درج
Read More...

ہم اداروں کے استحکام کے قائل ہیں: مولانا فضل الرحمان

اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) اور جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ استحکام کے قائل ہیں، اداروں سے تصادم کا کوئی تصور نہیں۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو میں مولانا فضل الرحمان کا
Read More...

نیب نے خواجہ آصف کو طلب کرلیا۔

قومی احتساب بیورو (نیب) لاہور نے مسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ آصف کو کل طلب کرلیا۔نیب لاہور نے لیگی رہنما خواجہ آصف کو متحدہ عرب امارات کی کمپنی میں ملازمت کی تفصیلات اور دستاویزات سمیت طلب کیا۔نیب نے انہیں 2004 سے 2017 کے دوران اقامے
Read More...

رنگ گورا کرنے والی نقصان دہ کریموں کیخلاف کارروائی ہوگی۔ زرتاج گل

وفاقی وزیر مملکت برائے موسمیاتی تبدیلی زرتاج گل نے رنگ گورا کرنے والی نقصان دہ کریموں کے خلاف کارروائی کرنے کا اعلان کیا ہے۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس میں وزیر مملکت زرتا ج گل کاکہنا تھا کہ متعدد رنگ گورا کرنے والی کریمیں جلدکے لیے
Read More...

تنخواہوں میں اضافہ نہ کرنے پر سرکاری ملازمین کا پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر احتجاج

تنخواہوں میں اضافہ نہ کیے جانے کے خلاف سرکاری ملازمین کی جانب سے اسلام آباد میں پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر احتجاج کیاگیا۔ پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر ہونے والے مظاہرے میں ملک بھر سے آئے سرکاری ملازمین اور مزدور تنظیموں کے
Read More...

کورونا وائرس نے میڈیکل کالج کو 2 ہفتوں کے لیے بند کر دیا۔

کورونا وائرس کی موجودہ صورتحال کے باعث خیبر میڈیکل کالج کو 2 ہفتوں کے لیے بند کر دیا گیا۔  ڈین خیبر میڈیکل کالج نے کالج کی بندش کا حکم نامہ جاری کردیا جس کے مطابق چیئرمین بورڈ آف گورنرز، محکمہ صحت اور چیئرمین انفیکشن کنٹرول کمیٹی کی مشاورت
Read More...

سی ایس ایس امتحانات 2021 کیلئے رجسٹریشن شروع، آخری تاریخ 13 نومبر 2020

سینٹرل سپیرئیر سروسز (سی ایس ایس) 2021 کے امتحانات کے لیے ملک بھر میں رجسٹریشن کا آغاز آج سے ہوگیا ہے۔ سرکاری ذرائع کے مطابق ملک بھر سے تمام تر امیدوار جو سی ایس ایس 2021 کے امتحانات میں شرکت کرنا چاہتے ہیں وہ 5 اکتوبر 2020 سے آن لائن
Read More...

آپ کہتے ہیں بلین ٹری لگائے، ہمیں کوئی درخت نظر نہیں آیا: چیف جسٹس

چیف جسٹس آف پاکستان نے پشاور رجسٹری میں کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیے ہیں کہ آپ کہتے ہیں بلین ٹری لگائے لیکن ہمیں کوئی درخت نظر نہیں آیا، ہر جگہ آلودگی ہے۔سپریم کورٹ پشاور رجسٹری میں چیف جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں تین رکنی بینچ
Read More...

مودی خوش ہورہا ہوگا کہ پورا پاکستان ہی اس کا ‘ایجنٹ’ بن گیا، وزیراعظم آزادکشمیر

آزادکشمیر کے وزیراعظم راجا فاروق حیدر نے خود پر بغاوت کا مقدمہ قائم ہونے پر طنز کرتے ہوئےکہا ہےکہ بھارتی وزیراعظم مودی خوش ہورہا ہوگا کہ تقریباً پورا پاکستان ہی، چھوٹے ذہن کے متعصب لوگوں کی بدولت اس کا 'ایجنٹ' بن گیا ہے۔ ایک بیان
Read More...