Browsing Category

دنیا

پاکستانی سفارتخانے کے قریب بھگدڑ مچنے سے 12 افغان خواتین جاں بحق

جلال آباد افغانستان میں پاکستانی قونصل خانے کےقریب بھگدڑ مچنے سے 12 خواتین جاں بحق ہوگئیں۔افغان خبر رساں ادارے کے مطابق صوبہ ننگر ہار کے شہر جلال آباد میں پیش آئے اس واقعے میں 9 خواتین سمیت 3 مرد بھی زخمی ہوئے۔ترجمان صوبائی گورنر عطا
Read More...

افغانستان کے سابق وزیراعظم گلبدین حکمت یارکا پاکستان آمد۔

افغانستان کے سابق وزیراعظم اور حزب اسلامی کے سربراہ گلبدین حکمت یار تین روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے۔ سیاسی جماعت حزب اسلامی افغانستان کے سربراہ گلبدین حکمت یار وفد کے ہمراہ وزارتِ خارجہ پہنچے جہاں وزارت خارجہ کے سنیئیر حکام نے
Read More...

پی آئی اے کا میلاد النبیﷺ پر حجاز مقدس جانے والے مسافروں کیلئے رعایت کا اعلان

خصوصی پیکج کا اطلاق مدینہ منورہ اورجدہ سے واپس آنے والے مسافروں پر بھی ہوگا۔ پاکستان انٹرنیشنل ائیرلائنز (پی آئی اے) نے عید میلاد النبی ﷺ کی خوشی میں حجاز مقدس جانے اور آنے والے مسافروں کیلئے خصوصی پیکج کا اعلان کردیا۔پی
Read More...

جنرل قمر جاوید باجوہ سے برطانیہ کے چیف آف ڈیفنس اسٹاف کی ملاقات

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے برطانیہ کے چیف آف ڈیفنس اسٹاف جنرل سر نکولس پیٹرک کارٹر نے ملاقات کی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق ملاقات کے دوران باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا جب کہ دوطرفہ
Read More...

روضہ رسولﷺ زیارت کیلئے کھولنے کا اعلان

سعودی عرب نے دوسرے مرحلے میں ڈھائی لاکھ مقامی شہریوں کو عمرہ کی اجازت دینے کا اعلان کیا ہے جب کہ روضہ رسول ﷺ کو بھی 18 اکتوبر سے زیارت کے لیے کھولا جائے گا۔ سعودی وزارت حج و عمرہ کے مطابق دوسرے مرحلے میں زائرین کو ایپ کے ذریعے اجازت
Read More...

طاقتورترین پاسپورٹ نیوزی لینڈ جبکہ پاکستانی پاسپورٹ کا 70ویں نمبر

طاقتور ترین پاسپورٹ کا اعزاز نیوزی لینڈ کے نام رہا۔دنیا بھر میں تمام ممالک کے پاسپورٹ پر نظر رکھنے والے عالمی ادارے پاسپورٹ انڈیکس کی جاری کردی۔فہرست کے مطابق نیوزی لینڈ نے دنیا کے طاقتور ترین پاسپورٹ کا اعزاز اپنے نام کرلیا۔2019 میں
Read More...

20 سال کی جنگ محض 20 دن میں ختم نہیں کرسکتے، افغان صدر

افغانستان کے صدر اشرف غنی نے کہا ہے کہ افغانستان میں جاری 20 سال کی جنگ محض 20 دن میں ختم نہیں کی جاسکتی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے 'اے ایف پی' کے مطابق قطر کے دارالحکومت دوحا کے دو روزہ دورے کے اختتام پر صحافیوں کے سوال کے جواب میں
Read More...

کروڑوں افراد انتہائی غربت کا شکار ہوسکتے ہیں عالمی بینک نے خبردارکیا

دیہی علاقوں کے ساتھ شہری علاقوں میں بھی غربت کی شرح بڑھ جائےگی، عالمی بینک نے دنیا بھر میں غربت سے متعلق رپورٹ جاری کردی ہے ۔عالمی بینک کے مطابق کورونا اورمعاشی بدحالی سے دنیاکی آبادی کا1.4فیصد حصہ انتہائی غربت کاشکار
Read More...

انڈیا کا طیارہ گر کر تباہ، دو افسران ہلاک

بھارتی ریاست کیریلہ میں بھارتی بحریہ کا طیارہ گر کر تباہ ہو گیا جس کے نتیجے میں 2 اہلکار ہلاک ہو گئے۔ ذرائع کے مطابق بھارتی بحریہ کا طیارہ آئی این ایس بحری جہاز سے اڑان بھرنے کے کچھ ہی دیر بعد ریاست کیریلہ کے شہر کوچی میں گر کر
Read More...

14 دن میں صرف ایک عمرے کی اجازت ہوگی۔ سعودی حکومت

سعودی حکومت نے ایک عمرے کی ادائیگی کے بعد دوسرے عمرے کے لیے 14 روز کا وقفہ لازمی قرار دے دیا۔عرب خبر رساں ادارے کے مطابق سعودی حکومت زائرین کو کورونا سے بچانے کے لیے خصوصی اقدامات کررہی ہے جس کے تحت زائرین کو 14 روز میں صرف ایک عمرہ
Read More...