Browsing Category

دنیا

وزیراعظم کا افغانستان کی تعمیرنو کیلئے پاکستان کی مکمل حمایت کا اعادہ

وزیراعظم عمران خان نے جنگ کے بعد کے افغانستان کو تعمیرنو اور اقتصادی ترقی کی راہ پر گامزن کرنے کے لیے پاکستان کی مکمل حمایت کا اعادہ کیا ہے۔وزیر اعظم عمران خان سے افغانستان کی اعلیٰ کونسل برائے قومی مفاہمت کے چیئرمین عبداللہ عبداللہ نے
Read More...

پاکستانی طلبہ کیلئے امریکا کے یونیورسٹیوں کے دروزاے پھر کھل گئے

امریکا کا پاکستانی طلبہ کیلئے ویزا سروس بحال کرنے کا اعلان کردیا امریکی سفارت خانے نے امریکا میں تعلیم کے حصول کے خواہش مند طالب علموں کے لیے پاکستان میں اسٹوڈنٹ ویزا سروس یکم اکتوبر سےشروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔امریکی سفارت خانے
Read More...

افغان مفاہمتی کونسل امن لانے کے لئے ایک بار پھر متحرک

چیئرمین افغان مفاہمتی کونسل عبداللہ عبداللہ آج 3 روزہ دورے پر پاکستان پہنچیں گے۔عبد اللہ عبداللہ کے دورے میں افغان امن عمل کے تناظر میں بات ہوگی۔ چیئرمین افغان مفاہمتی کونسل ڈاکٹرعبداللہ عبداللہ آج 3 روزہ دورے پر پاکستان پہنچ رہے
Read More...

دنیا بھر میں کورونا سے کتنے اموات ہوئے ہیں جانیں اس خبر میں

مہلک وائرس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد میں بھی بدستور اضافہ ہورہا ہے۔۔ چین کے شہر ووہان سے شروع ہونے والے مہلک وائرس سے دنیا بھر میں ہلاکتوں کی تعداد 10 لاکھ سے تجاوز کرگئی۔دنیا کو اپنی لپیٹ میں لینے والے کورونا وائرس سے ہلاکت خیزی کا
Read More...

وزیراعظم عمران خان کا اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے مکمل خطاب کا اردو ترجمہ۔ بشکریہ: (Daleel.pk.com)

جناب صدر، سیکریٹری جنرل گوتریز، معزیزین، خواتین و حضرات! مجھے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے ایک بار پھر خطاب کرتے ہو ئے خوشی محسوس ہورہی ہے۔ میں عزت مآب ولکن بوذکر کو جنرل اسمبلی کے 75 ویں اجلاس کے لیے صدر منتخب ہونے پر مبارک
Read More...

عوام بے فکر رہیں آئی ایم ایف سے مذاکرات جاری

پاکستان اور عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کے درمیان جائزہ مذاکرات جاری ہیں۔فریقین ورچوئل مذاکرات میں حصہ لے رہے ہیں اور دوسرے جائزہ مذاکرات کو نتیجہ خیز بنانے کیلئے کوششیں جاری ہیں۔یاد رہے کہ 3 جولائی 2019 کو آئی ایم ایف نے پاکستان
Read More...

بلاد حرمین کے دروازے پاکستانیوں کے لئے کھل گئے

سعودی حکومت نے پاکستانیوں پر سفری پابندیوں کے خاتمے کا اعلان کردیا سعودی حکومت کی جانب سے پاکستانیوں پر سفری پابندیوں کے خاتمے کا اعلان کردیا گیا۔ ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا تھا کہ سعودی حکومت نے اقامہ اور وزٹ ویزا پر سفری پابندیاں
Read More...

سننے کی ہمت پیدا کر اب یہیں رہو۔

وزیراعظم عمران خان کی یو این میں تقریر، بھارتی مندوب دم دبا کر بھاگ گئے وزیراعظم عمران خان کی اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں تقریر کے موقع پر بھارتی مندوب واک آؤٹ کر گئے۔وزیراعظم عمران خان کی تقریر کے موقع پر بھارتی وزارت خارجہ کے
Read More...

مسئلہ کشمیرو فلسطین حل نہ ہونے سے عالمی اداروں کی ساکھ کو نقصان ہوا: ترک صدر

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے ورچوئل خطاب میں ترک صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر و فلسطین حل نہ ہونے سے عالمی اداروں کی ساکھ کو نقصان پہنچا۔اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 75 ویں سالانہ اجلاس میں کورونا وائرس کے باعث مختلف
Read More...

اسرائیل سے تعلقات کیوں بنائی، فلسطین نے عرب لیگ کی صدارت چھوڑدی

فلسطین نے متحدہ عرب امارات اور بحرین کی جانب سے اسرائیل کے ساتھ سفارتی تعلقات بحال کرنے کی مذمت نہ کرنے پر علاقائی تنظیم عرب لیگ کی صدارت چھوڑ دی۔فلسطین کو اگلے 6 ماہ تک عرب لیگ کے اجلاسوں کی صدارت کرنا تھی لیکن آج رام اللہ میں پریس
Read More...