Browsing

تصویر

باجوڑ میں پاکستان سپورٹس فیسٹول 2022 کا باقاعدہ آغاز

خیبر پختونخواہ کے ضلع باجوڑ میں پاکستان سپورٹس فیسٹول 2022 کا باقاعدہ آغاز ہو گیا. سپورٹس فیسٹول میں ضلع باجوڑ کی تمام تحصیلوں سے کرکٹ ،فٹبال،والی بال اور باسکٹ بال سمیت دیگر اہم کھیلوں کی تینوں اضلاع سے پانچ سو سے زیادہ ٹیمیں حصہ لے رہی
Read More...

کٹکوٹ 450 بچیوں کیلئے ایک استانی

تحصیل لوئ ماموند گاؤں کٹکوٹ جو کہ آبادی کے لحاظ سے لوی ماموند کا سب سے بڑا گاوں ہے جوکہ ایک ہزار سے ذیادہ گھرانوں پر مشتمل ہے۔یہاں اتنی بڑی آبادی کیلۓ صرف ایک گرلز پراٸمری سکول ہے جو سکول ہے اس میں بھی صرف ایک استانی ھیں جوکہ 450 سے ذیادہ
Read More...