ترقی_کا_سفر_جاری-رکن قومی اسمبلی گل ظفر خان کے سنگ
آج رکن قومی اسمبلی گل ظفرخان کے پرسنل سیکرٹری اسحاق ضیاء اور سنئیر رہنماء احسان الحق نے انجینئرز کی ھمراہ ترقیاتی کاموں کی سلسلے میں تحصیل لوئی ماموند کی مختلف علاقوں کا دورہ کیا۔ جہاں پر انہوں نے مختلف روڈز کا سروے کیا۔ پہلے مرحلے میں تحصیل لوئی ماموند میں درجہ ذیل روڈ پر انشاءاللہ یکم مارچ سے کام شروع کیا جائے گا۔
گڑیگال۔دربوشاہ 1 کلومیٹر۔زرے غونڈئ 2 کلوميٹر۔برنختر1کلوميٹر۔برہ زگئ1 کلومیٹر ۔گبرے 1کلومیٹر ۔گیلےاور گردے باغ 1کلوميٹر۔
اور دوسرے مرحلے میں زوڑتنی۔ٹوکرئ شاہ۔لرکلان۔برہ غنڈئی۔پر کام شروع ہونگے
علاقوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی لوگوں نے ایم این اے گل ظفرخان اور ان کی ٹیم کا شکریہ آدا کیا اور خصوصی دعائیں بھی کی۔ علاقائی مشران کا کہنا تھا کہ اس بات پر بہت افسوس ہے کہ گزشتہ حکمران نے جان بوجھ کر ھمیں ترقی سے دور رکھا گیا اب تحریک انصاف کے حکومت سے ھمارے امیدیں وابستہ ہیں اور ہمیں یقین ہے کہ یہ حکومت ھمارے تمام مسائل حل کرینگے ۔
ترقی کاسفرجاری-رکن قومی اسمبلی گل ظفر خان کے سنگ
You might also like