Browsing Category

تازہ ترین خبریں

انجنیئر شوکت اللہ خان اور آزاد امیدوار حیات اللہ کے درمیان اتحاد

باجوڑ ، حلقہ پی کے 22 کے آزاد امیدوار حیات اللہ اور انجنیئر شوکت اللہ خان کے درمیان صوبائی اور قومی سیٹ پر انتخابی اتحاد کا اعلانتفصیلات کے مطابق عمرے ماموند میں حلقہ این اے 8 کیلئے آزاد امیدوار سابقہ گورنر انجنیئر شوکت اللہ خان اور حلقہ
Read More...

محدود وسائل کے باوجود عوام کو بہترین سہولیات فراہم کررہے ہیں۔ وزیر خان صافی

یہ مناظر کسی جلسے جلوس کے نہیں بلکہ باجوڑ کے واحد ہیڈ کواٹر ہسپتال خار کے ہیں ، جہاں روزانہ کے بنیاد پر ڈھائی ہزار سے لیکر 3 ہزار تک مریضوں کی او پی ڈی میں انٹری ہوتی ہے ۔ محدود وسائل کے ساتھ ضلع باجوڑ اور مہمند کے کئی علاقوں کے ہزاروں
Read More...

لعلی شاہ کا پی ٹی آئی کے حق میں امیدوار دستبردار

تفصیلات کے مطابق مظلوم اولسی تحریک کے صوبائ صدر و امیدوار پی کے 22 حاجی لعلی شاہ نے باجوڑ پریس کلب میں اپنے ساتھیوں اور کارکنان سمیت پریس کانفرنس کرتے ہوئے پی ٹی آئی ( سنی اتحاد کونسل ) کے نامزد اُمیدوار صوبائی اسمبلی پی کے 22 حاجی گل داد
Read More...

فرنٹیئر کور نارتھ نے منشیات کی سمگلنگ ناکام بنا دی

فرنٹیئر کور نارتھ نے منشیات کی سمگلنگ ناکام بنا دیایف سی نارتھ کے جوانوں نے مشکوک افراد کے ساتھ فائرنگ کے تبادلہ کے بعد تین افراد کو گرفتار کیا۔ گرفتار افراد سےچوبیس لاکھ انتیس ہزار روپے مالیت کے 44 پیکٹ حشیش(52.8 کلوگرام) برآمد کی گئ۔
Read More...

ایف سی نارتھ کی جانب سے انسداد اسمگلنگ کی کاروائیاں

چترال، دیر، باجوڑ، مہمند، خیبر، اورکزئ اور سوات میں منشیات، کرنسی اور غیر ملکی اشیاء کی سمگلنگ کی روک تھام کے سلسلہ میں اہم اقدامات کے ذریعے بڑی سطح پر کامیاب کاروائیاں کی گئیں۔ ان میں اشیاء خوردونوش، گھریلو استعمال کے برقی آلات، کپڑا،
Read More...

باجوڑناوگئی جلسے میں تصادم ، ایک جان بحق ، 6 افراد زخمی

تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز ناوگئی بازار میں سنی اتحاد کونسل (پی ٹی آئی ) کے امیدواران گل ظفر خان اور گلداد خان کے انتخابی جلسے کے موقع پر مخالفین کے جانب سے نعرہ بازی اور پتھراؤ کے بعد فائرنگ ، فائرنگ ، پتھراؤ اور بھگدڑ مچنے سے ایک دکاندار
Read More...

باجوڑ میں بڑے پیمانے پر پوست کی فصل تلف کردی گئی

باجوڑ میں بڑے پیمانے پر پوست کی فصل تلف کردی گئی۔ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر باجوڑ سجاد احمد کی ہدایت پر ضلع بھر میں موجود پوست کے فصل کے خاتمے کیلئے ضلعی پولیس جوانوں کا ضلعی انتظامیہ کی ہمراہ تلفی کا عمل شروع کردیاگیاہے اورپہلے روز بڑے پیمانے پر
Read More...

پی ٹی آئی پر قابض مافیا کے خلاف ہماری جہادجاری رہے گی

باجوڑ کے پی ٹی آئی پر قابض مافیا کے خلاف ہماری جہادجاری رہے گی۔ کرپشن اور اقربا پروری کے وجہ سے قبضہ مافیا نے پارٹی کو تباہ کردیا۔ مبارک زیب خان۔ تفصیلات کے مطابق تحصیل واڑہ ماموند شاہ گو چوک میں امیدوار این اے 8 اور پی کے 22 شہید ریحان
Read More...

باجوڑ عید کے موقع پر کھلونا بندوق پر پابندی دفعہ 144 نافذ

عید الفطرکے موقع پرضلع باجوڑ میں دفعہ 144 نافذ العمل۔ ڈپٹی کمشنر باجوڑ محمد انوار الحق نے عید الفطر کو پر امن طریقے سے منانے اور عوام کی مال و جان کی تحفظ کو مدنظر رکھتے ہوئے ہوائی فائرنگ، کھلونا نما اسلحہ کی نمائش اور ان کی فروخت، عوامی
Read More...

تنگئی خیریہ تنظیم کی جانب سے عید پیکج تقسیم

باجوڑ، ماموند، تنگئی خیریہ تنظیم کی جانب سے رمضان المبارک کے آخری عشرہ میں بھی فوڈ پیکجز اور 29 انتہائی مستحق یتیم بچوں میں عید کے کپڑے تقسیم کیے گئے۔ تنگئی خیریہ تنظیم کے روح رواں مفتی بشیر خلوزئی نے میڈیا کو بتایا کہ تنگئی خیریہ تنظیم نے
Read More...