اخبار باجوڑ نیوز

عنایت کلے میں تجاوزات کے خلاف آپریشن

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر باجوڑ وقاص رفیق کی خصوصی ہدایت پر ضلع بھر کے مختلف تجارتی مراکز میں غیر قانونی اڈوں اور غیر قانونی تجاوزات کرنے والوں کیخلاف خصوصی کریک ڈاؤن جاری ہے، کریک ڈاؤن میں عنایت کلے بازار میں تجاوزات کرنے والوں کیخلاف کارروائی
Read More...

باجوڑ۔ کٹکوٹ میں جامع مسجد کا افتتاح

تحصیل لوئی ماموند علاقہ کٹکوٹ میں جامع مسجد کے تعمیراتی کام کے مکمل ہونے کے بعد باقاعدہ افتتاح کردیا گیا۔ افتتاحی تقریب میں مولانا نور احمددین، ملک آیاز خان سمیت علاقائی مشران نے شرکت کی اور خطاب کیا۔ علاقائی ذمہ داران نے خطاب کرتے ہوئے
Read More...

خار بازار میں تجاوزات کے خلاف آپریشن

ڈپٹی کمشنر باجوڑ شاہد علی خان کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر (ہیڈکوارٹر) خار ڈاکٹر صادق علی، تحصیلدار خار، ڈی ایس پی سرکل، ڈی ایس پی ٹریفک، ایس ایچ او خار، ٹی او ایف (ٹی ایم اے)، پولیس فورس، انسداد تجاوزات اسکواڈ، ٹریفک عملہ کے ہمراہ خار بازار
Read More...

ایف سی آر کے خلا ف آہنی دیوار صلاح الدین خان

محمد بلال یاسر 70 سال بعد آرٹیکل 1، 51، 59، 62، 106، 155 اور 246 میں آٹھ ترامیم کرکے فاٹا سے ایف سی آر کو ختم کر دیا گیا ہے ۔1867 میں ایف سی آر کو بنایا گیا جس کا اہم مقصد مقامی لوگوں کو دبانا اور غلامی کی زنجیروں میں جکڑنا تھا۔ 1901
Read More...

باجوڑ انسدادِ بد عنوانی آگاہی سیمینار کا انعقاد

باجوڑ۔ہیڈ کواٹر خار سول کالونی جرگہ ہال میں انسدادِ بد عنوانی کے حوالے سے آگاہی پروگرام/سیمینار کا انعقاد۔ سیمینار میں اساتذہ کرام، طلباء اور علاقے کے سماجی و سیاسی شخصیات نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔پروگرام میں طلباء کی جانب سے بدعنوانی کے
Read More...

باجوڑ سکاؤٹس میں یوتھ کنونشن کا انعقاد

باجوڑ، ہیڈکوارٹر باجوڑ سکاؤٹس میں یوتھ کنونشن کا انعقاد، جس میں ڈپٹی کمشنر باجوڑ شاہد علی خان،کمانڈنٹ باجوڑ سکاؤٹس سعد محمود، اور ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر باجوڑ وقاص رفیق نے شرکت کی۔ اس موقع پر باجوڑ کے نوجوانوں کو گزشتہ تین ماہ کی کارکردگی کے
Read More...

ڈی آئی جی ملاکنڈ کا دورہ باجوڑ

ریجنل پولیس آفیسر ملاکنڈ ڈویژن عرفان اللہ خان کا ضلع باجوڑ کا ایک روزہ دورہ۔ یادگار شہداء پر حاضری دی، ڈی۔ار۔سی ممبران سے ملاقات کی اور پولیس افس باجوڑ میں انسدادِ کرائم میٹنگ کی صدارت بھی کی۔تفصیلات کے مطابق ڈپٹی انسپکٹر جنرل آف پولیس
Read More...

باجوڑ۔ ڈسی سی روم میں چائلڈ پروٹیکشن کمیٹی کا اجلا س

باجوڑ۔ ڈسی سی روم میں چائلڈ پروٹیکشن کمیٹی کا اجلا س۔ ڈپٹی کمشنر باجوڑشاہد علی خان کی ہدایت پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل علی رضا کی زیر صدارت ڈی سی کانفرنس روم میں چائلڈ پروٹیکشن کے حوالے سے ضلعی کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا۔اجلاس میں ایس پی
Read More...

باجوڑ میں عالمی یوم خصوصی افراد کے حوالے سے تقریب

باجوڑ، ہلال احمر پاکستان باجوڑ برانچ، الخدمت فاؤنڈیشن اور تنظیم بحالی معزوران باجوڑ کے زیر اہتمام 3 دسمبر عالمی یوم خصوصی افراد کے مناسبت سے پروقار تقریب کا اہتمام کیا گیا۔ تقریب کے مہمان خصوصی اسسٹنٹ کمشنر خار ڈاکٹر صادق علی تھے. تقریب سے
Read More...

باجوڑکو آئندہ تین ماہ میں منشیات سے پاک بنا کر دم لیں گے۔ ڈی پی او

باجوڑکو آئندہ تین ماہ میں منشیات سے پاک ضلع بنا کر دم لیں گے۔ ڈی پی او وقاص رفیق۔ باجوڑ پولیس کا لوئی سم میں عوام کیلئے کھلی کچہری کا انعقاد۔ کھلی کچہری میں علمائے کرام، سٹوڈنٹس اور دیگر مختلف مکاتب فکر کے افراد نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔
Read More...

اسلام آباد میں باجوڑ کے گرفتار پی ٹی آئی کارکنان کی لسٹ جاری

باجوڑ حلقہ پی کے 19 اور پی کے 20 کے گرفتار کارکنان کی لسٹ جاری کردی گئی۔ اسلام اۤباد میں حلقہ پی کے 19 کے 13 جبکہ پی کے 20 کے 20 کارکنان کو گرفتار کیا گیاہیں۔ رہائی کیلئے کوششیں جاری ہیں۔ ایم پی اے و چیئرمین ڈیڈک ڈاکٹر حمید الرحمان کی
Read More...

باجوڑ۔خیبرپختونخوا امن فٹبال ٹورنامنٹ کا شاندار اختتام

باجوڑ سپورٹس کمپلیکس میں آل خیبرپختونخوا امن فٹبال ٹورنامنٹ تمام تر رنگینیوں کے ساتھ اختتام پذیر ہوا۔ اختتامی تقریب کے مہمان خصوصی آئی جی ایف سی نارتھ انجم ریاض تھے تقریب میں ڈپٹی کمشنر باجوڑ شاہد علی خان، کمانڈنٹ باجوڑ اسکاؤٹس بریگیڈیئر
Read More...

باجوڑ۔ دو الگ الگ بم دھماکوں میں 2 افراد جاں بحق

تفصیلات کے مطابق ضلع باجوڑ تحصیل ماموند کے مختلف علاقوں میں دو آئی ڈی دھماکے ہوئے۔ پہلا بم دھماکہ تھانہ لوئی ماموند کے حدود میں علاقہ ایراب میں ہوا۔ جس میں ملک اصغر جاں بحق ہوگیا۔ ملک اصغر خان کا تعلق قوم خڑئی خیل سے ہے۔ نماز فجر سے واپسی
Read More...

فوڈ کنٹرولر کی خار بازار میں کاروائیاں

ڈپٹی کمشنر باجوڑ شاہد علی خان کے خصوصی احکامات کی روشنی میں ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولر و سپیشل پرائس کنٹرول مجسٹریٹ ضلع باجوڑ اجمل شاہ آفریدی اور وی پی ایچ آفیسر ڈاکٹر نذیر محمد محکمہ لائیو سٹاک باجوڑ کاخار بازار میں بڑے پیمانےپرمشترکہ کارروائی۔
Read More...