عمرے ماموند ، انتظامیہ کے جانب سے الخیر پبلک سکول کے پرنسپل بہادر سید کے گرفتاری کے خلاف طلبہ کا احتجاج مین روڈ ہر قسم کے ٹریفک کیلئے بند کردیا ہے ۔ احتجاجی مظاہرین کا کہنا ہے کہ ضلعی انتظامیہ کے آفسران نے صفائی کا بہانہ بنا کر ہمارے ادارے کے پرنسپل کو دفتر سے گرفتار کرکے لے گئے ہیں۔ مین روڈ ہر قسم کے ٹریفک کیلئے بند ہے۔