ماموند کے علاقے بادسیاہ میں نامعلوم شخص کی لاش برآمد

0

باجوڑ، تحصیل ماموند کے علاقے بادسیاہ میں نامعلوم شخص کی لاش برآمد، انتظامیہ نے تحقیقات شروع کردی
ذرائع کے مطابق باجوڑایجنسی کے تحصیل لوئی ماموند کے علاقے بادسیاہ میں علی الصبح نامعلوم شخص کی لاش برآمد ہوئی۔ باجوڑلیویز فورسز نے لاش اپنی تحویل میں لیکر لاش کو ایجنسی ہیڈکواٹر ہسپتال خار منتقل کردیا ۔ جبکہ پولیٹیکل انتظامیہ نے واقعہ کی تحقیقات شروع کردی۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.