راہزنی میں ملوث خطرناک گینگ گرفتار

باجوڑ پولیس کی کارروائی۔ راہزنی میں ملوث خطرناک گینگ گرفتار۔تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر باجوڑ شوکت علی کے ہدایت پر ایس ایچ او تھانہ خار سعید الرحمن نے گزشتہ روز ایک شہری مسمی وحید اللہ ولد سلطان سکنہ سڑہ مینہ علیزو کے رپورٹ جس میں
Read More...

ڈی پی او کا مختلف تھانہ جات و چوکیوں کا دورہ

باجوڑ، ڈی پی او باجوڑ شوکت علی کا سرکل نواگئی میں واقع مختلف تھانہ جات و چوکیوں کا دورہ۔ریجنل پولیس آفیسر ملاکنڈ سجاد خان کے احکامات کی روشنی میں ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر باجوڑ شوکت علی نے سرکل ڈی ایس پی نواگئی ستار خان کے ہمراہ اج سرکل نواگئی
Read More...

ماموند میں تمام تعمیراتی کام تاخیر کا شکار

باجوڑ، ماموند میں تمام تعمیراتی کام فنڈ نہ ہونے کے باعث تاخیر کا شکار، عوام کو شدید مشکلات کا سامنا، سڑکیں کھنڈرات کا منظر پیش کرنے لگی۔ تفصیلات کے مطابق تحصیل ماموند کے بیشتر سڑکوں پر جاری تعمیراتی کام گزشتہ کئی ماہ سے بند ہے جس کے وجہ سے
Read More...

باجوڑ میں سود خوروں کے خلاف آپریشن کا اعلان

باجوڑ، ڈی پی او باجوڑ کا ضلع بھر میں سود خوروں کے خلاف آپریشن کا اعلان، ہر قسم کے سودی کاروبار کرنے والے افراد کے خلاف پرچے کاٹے جائیں گے۔ عوام میں خوشی کی لہر دوڑ گئی۔ تفصیلات کے مطابق باجوڑ میں نئے تعینات ہونے والے ڈی پی او شوکت علی نے
Read More...

غیر معیاری اشیاء خورد و نوش فروشوں کے خلاف کاروائی

باجوڑ، غیر معیاری اشیاء خورد و نوش،مشروبات سپلائی کرنے والوں کے خلاف ضلعی انتظامیہ باجوڑ کی کارروائی۔ڈپٹی کمشنر باجوڑ فہد وزیر کی احکامات کی روشنی میں اسسٹنٹ کمشنر خار محب اللہ خان نے غیر معیاری مشروبات کی سپلائی کرنے کی فیکٹری پر چھاپہ
Read More...

واپڈا شکایات آفس لاپرواہی کی علامت بن گیا

باجوڑ، واپڈا شکایات آفس لاپرواہی کی علامت بن گیا، ارباب اختیار نوٹس لیں۔چنارشاہ،لرہ موخہ،برہ موخہ ماموند(ڈسٹرکٹ باجوڑ) میں قائم واپڈا شکایت آفس کی عدم توجہ اور لاپرواہی کی وجہ سے صارفین کو شدید پریشانی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ شکایت درج
Read More...

ماموند پبلک سکول نے ایک بار پھر میدان مارلیا

باجوڑ، آفاق کے زیر انتظام منعقدہ آفاق انسائیکلو پیڈیا کوئز کمپیٹیشن میں ماموند پبلک ہائی سکول نے میدان مارلیا، ٹاپ ٹین پوزیشن ماموند پبلک ہائی سکول کے طلبہ کے نام۔تفصیلات کے مطابق ماموند پبلک ہائی سکول سیوئی کے طلبہ نے آفاق کے زیر انتظام
Read More...

باجوڑ پولیس کا رات کے وقت آپریشن

باجوڑ، جرائم پیشہ افراد کے خلاف باجوڑ پولیس کا گھیرا مزید تنگ۔ ڈی پی او کے سربراہی میں رات کے وقت بھی پولیس جوان ضلع ہذا کے اہم شاہراہوں پر سرچ آپریشن میں مصروف عمل۔تفصیلات کے مطابق علاقے میں امن وامان کے صورتحال کو برقرار رکھنے کے خاطر
Read More...

پولیو سے انکاری والدین کے ساتھ کامیاب مذاکرات

باجوڑ، ضلعی انتظامیہ کی کوششیں رنگ لے آئیں۔ پولیو سے انکاری والدین کے ساتھ کامیاب مذاکرات۔تفصیلات کے مطابق ڈپٹی کمشنر باجوڑ فہد وزیر کی ہدایت پر تحصیلدار سلارزئی ذاکر خان آفریدی نے چورک سالارزی میں پولیو سے انکاری والدین کیساتھ کامیاب
Read More...

باجوڑ میں نیشنل ووٹر ڈے کا انعقاد

باجوڑ میں نیشنل ووٹر ڈے منایا گیا۔ ضلع باجوڑ میں نیشنل ووٹر ڈے کے موقع پر گورنمنٹ ڈگری کالج خار میں آگاہی سیمینار اور واک کا انعقاد کیاگیا۔ جس کے مہمان خصوصی ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل باجوڑ علی رضا تھے۔ سیمینار میں ڈسٹرکٹ ووٹر ایجوکیشن کمیٹی
Read More...