ملک خالدخان کی مشیروزیراعظم صدر مسلم لیگ ن کے انجنیئرامیرمقام سے ملاقات

0

مسلم لیگ ن باجوڑ کے رہنماء ملک خالدخان کی مشیروزیراعظم صدر مسلم لیگ کیپی کے انجنیئرامیرمقام سے ملاقات
وزیراعظم پاکستان کے خصوصی مشیر اور مسلم لیگ ن خیبرپختونخوا کے صدر انجینئر امیر مقام سے مسلم لیگ ن باجو رکے رہنما ملک خالد خان کی ان کے دفتر میں خصوصی ملاقات۔ ملاقات میں فاٹااور باجوڑایجنسی میں پارٹی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ انجنیئر امیر مقام نے ملک خالد خان کو فاٹا میں پارٹی کو مضبوط بنانے کیلیے ہرقسم تعاون کی یقین دہانی کرائی اور الیکشن کے لیے مکمل تیاری کے ساتھ اترنے کے عزم کا بھی اظہار کیا۔اس موقع پر انجینئر امیر مقام نے ملک خالد خان نے باجوڑایجنسی میں پارٹی معاملات اور الیکشن تیاریوں کے حوالے سے بھی تفصیلی بات چیت کی اور باجوڑایجنسی میں نوجوان ملک خالد خان کے کارگردگی کو سراہا۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.