صوبائی الیکشن ، ایک دوسرے کا احترام کیجئے

0

حسبان اللہ
ضلع باجوڑ کا خیبرپختونخوا کے ساتھ انضمام کے بعد پہلی بار صوبائ الیکشن کیلئے ابتدائی مراحل کا کا آغاز ہوچکا ہے ، اب تک ہماری معلومات کے مطابق 100 سے زائد امیدواروں نے باجوڑ کے تین صوبائی حلقوں کیلئے کاغذات نامزدگی اصول کرلیے ہیں۔ اور یہ سلسلہ تا حال جاری ہے ۔ لیکن اس موقع پر ایک اہم اور ضروری بات کہ تمام پارٹی کارکنان اور لیڈر ایک دوسرے کا احترام کرنا سیکھے ایک دوسرے کو عزت دیں ، الیکشن مہم کے دوران ایک دوسرے پر کیچڑ اچھالنے سے گریز کریں ، بحیثیت قوم ایک باجوڑی ہونے کے ناطے دنیا کو مثبت پیغام دیں کہ ہم جمہوری لوگ ہیں اور جمہوری اندازمیں ایک دوسرے سے اختلاف رائے رکھتے ہیں اگر ہم ایک دوسرے کے عزتوں سے کھیلے گے اور ایک دوسرے کے بے عزتی کریں گے تو بحیثیت باجوڑی باہر کے دنیا کو ہمارا میج خراب جائے لوگوں ہمارا مذاق اڑائیں گے لہذا الیکشن کے انعقاد میں اب کافی دن باقی ہے لیکن الیکشن کیلئے آپ اپنے بھائی کی بے عزتی ہرگرز نہ کیجئے

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.