اِنصاف ویلفیر آرگنایزیشن میں اِرشاد خان کو میڈیا سپو کن پرسن مقرر کیا گیاہے۔اِرشاد خان اِیک اعلی تعلیم یافتہ اور تخلیقی جوان ہے جسکا تعلق ضلع باجوڑ لوی سم سے ہے۔کمونیکشن میں اِیکسپرینس ، اندازی بیاں اور اعلی تعلیم کو مد نظر رکھتے ہوئی اِرشاد خان کو اِنصاف ویلفیر آرگنایزیشن کا میڈیا اسپوکن پرسن کے ذمداریاں دی گی ہیں۔ہم سب اِرشاد خان سے اِس تنظیم کا دنیا کے سامنے ایک آچھا تصویربنانے کے اُمید رکھتے ہے اور سب تنظیم کے میمبرز کے طرف سےان کے اِس عہدےپر مبارک باد پیش کرتے ہیں۔