ڈپٹی کمشنر باجوڑ فہد وزیر کی زیر نگرانی سول کالونی خار میں کھلی کچہری کا انعقاد

صوبائی حکومت خیبرپختونخوا کے احکامات کی روشنی میں ڈپٹی کمشنر باجوڑ فہد وزیر کی زیر نگرانی سول کالونی خار میں کھلی کچہری کا انعقاد ہوا۔️کھلی کچہری کا آغاز تلاوت کلام پاک سے ہوا اور سانحہ پشاور بم دھماکے میں شہید ہونیوالے پولیس جوانوں کے
Read More...

ماڈل پیکٹ باجوڑ پولیس” سیکیورٹی ٹاور کا افتتاح

175 ونگ باجوڑ سکاؤٹس کے تعاون سے سیکیورٹی کے غرض سے میاں شاہ جہان چوک میں بنائی گئی ماڈل پیکٹ باجوڑ پولیس سیکیورٹی ٹاور کا باقاعدہ افتتاح کیا گیا۔ افتتاحی تقریب میں ڈپٹی کمشنر باجوڑ فہد وزیر، برگیڈیئر باجوڑ سکاؤٹس راؤ عمران سرتاج
Read More...

پاکستان سپورٹس فیسٹیول باجوڑ سپورٹس کمپلیکس میں افتتاحی تقریب کا انعقاد,

ضلع باجوڑ میں ضلعی انتظامیہ اور سیکیورٹی فورسز کے اشتراک سے باجوڑ سپورٹس کمپلیکس میں پاکستان سپورٹس فیسٹول 2023کا باقاعدہ آغاز ہو گیا پاکستان سپورٹس فیسٹول میں ضلع باجوڑ کی تمام تحصیلوں سے کرکٹ, فٹبال, والی بال, باسکٹ بال
Read More...

سابق ایم این اے سید اخونزاذ چٹان PPP کے پارلیمنٹری بورڈ کا ممبر مقرر

پاکستان پیپلز پارٹی کے صوبائی صدر نجم الدین خان نے خیبرپختونخوا کے ملاکنڈ ڈویژن کے لیے پارلیمنٹری بورڈ کا اعلامیہ جاری کردیا اعلامیہ کے مطابق وفاقی وزیر مملکت برائے آبی وسائل سید محمد علی شاہ باچا بورڈ کے کنوینئر ہونگے جبکہ دیگر ممبران میں
Read More...

الیکشن کمیشن نگران وزیراعلیٰ پنجاب کا اعلان کل کرےگا

چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نے نگران وزیراعلیٰ پنجاب کے تقرر کے لیے اجلاس طلب کر لیا۔نگراں وزیراعلیٰ پنجاب کے لیے حکومت اور اپوزیشن کے تجویز کردہ 2، 2 نام الیکشن کمیشن کے پاس پہنچ گئے ہیں۔ذرائع کا کہنا ہے کہ چیف الیکشن کمشنر نے نگران
Read More...

انسداد پولیو مہم کے اہداف کے حصول کو یقینی بنائیں۔ گے۔ علی رضا

ڈپٹی کمشنر باجوڑ فہد وزیر کی ہدایت پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر علی رضا کی زیر صدارت ضلع باجوڑ میں جاری انسداد پولیو مہم کے پہلے روز کی کارکردگی کے حوالے سے ایوننگ ریویو میٹنگ کا انعقاد, اس میٹنگ کا باقاعدہ آغاز تلاوت کلام پاک سے ہوا۔میٹنگ میں
Read More...

امیر جماعت اسلامی سراج الحق کل باجوڑ میں اجتماع سے خطاب کریں گے۔

کل 17 جنوری بروز منگل جامعہ احیاء العلوم کالج فرش میں بخاری شریف کے اختتامی درس اور فاضلین کی دستار بندی ہوگی، امیر جماعت اسلامی سراج الحق خصوصی خطاب کریں گے بعد ازاں فراغت حاصل کرنے والے طلباء کو دستار بندی کرائیں گے۔ اجتماع سے مولانا
Read More...

سابق ایم این اے شاہ جی گل افریدی کا جرگہ فی الفور ضلع مومند اور باجوڑ کے درمیان حد بندی کا فیصلہ…

ضلع مومند اور باجوڑ کے سول انتظامیہ کا کردار بھی اس اہم مسئلے میں ابتک غیر ذمہ دارانہ ہے دونوں اضلاع کے متعلقہ ڈی سی بھی اپنا کردار ادا کریں ۔ ان خیالات کا اظہار شیخ جھانزادہ ممبر سنٹرل ورکنگ کمیٹی عوامی نیشنل پارٹی نے کیا ۔ انہوں نے
Read More...

جرگے کی کوششوں سے دو فریقین کے مابین تین سالہ دشمنی دوستی میں بدل

جرگے کی کوششوں سے دو فریقین کے مابین تین سالہ دشمنی دوستی میں بدل گئی۔تفصیلات کے مطابق تین سال قبل احسان اللہ نامی ایک نوجوان نامعلوم افراد نے قتل کیا تھا ۔احسان اللہ کے خاندان نے جسکا دعویٰ رفیق اللہ ولد سید نواب سکنہ گرڑہ رحیم آباد پر
Read More...

اسسٹنٹ کمشنر خار محب اللہ خان کا خار بازار کا اچانک دورہ

صوبائی حکومت خیبرپختونخوا کے احکامات کی روشنی میں اورڈپٹی کمشنر باجوڑ فہد وزیر کی ہدایت پر آج اسسٹنٹ کمشنر خار محب اللہ خان یوسفزئی ہمراہ ایڈیشنل اسسٹنٹ خار 2 ثناءاللہ خان نے خار بازار کا اچانک دورہ کیا. آٹے کی عارضی بہران اور بڑھتی ہوئی
Read More...