تحصیل ماموند علاقہ جانی شاہ میں دو گروہوں کے درمیان تصادم ، 1 بچہ شدیدد زخمی

0

ضلع باجوڑ تحصیل ماموند کے علاقے جانی شاہ میں اراضی تنازعہ پر فریقین میں صبح سے فائرنگ کا سلسلہ جاری ، بڑے ہتھیاروں کا آزادانہ استعمال کیا جا رہا ہے ، فائرنگ کے نتیجے میں ایک بچہ یونس ولد سراج شدید زخمی ہوگیا، زخمی بچے کو خار ہسپتال منتقل کردیا گیا۔ باجوڑ لیویز فورس اور مقامی عمائدین موقع پر پہنچ کر فائر بندی میں مصروف ہیں۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.