خار بازار میں عوامی بیت الخلاء سے گندہ پانی بازار میں پھیلنے سے بازار میں بدبو پھیلنی لگی
دکاندراوں نے بازار کے صدر سے اپیل کی ہے کہ عوامی بیت الخلاء کے پانی اور گندگی کے لئے مناسب انتظام کریں تاکہ بازار کے دکانداروں اور عوام الناس کو اس اذیت سے نجات حاصل ہوجائے۔
خار بازار میں عوامی بیت الخلاء سے گندہ پانی بازار میں پھیلنے سے بازار میں بدبو پھیلنی لگی
You might also like