ولی عہد کورونہ،ڈاگئ خان جرندہ،چاقوڑئ چم،سیٹھانوں چم کے مشران اور نوجوانوں نے شرکت کیں۔
بلدیاتی الیکشن میں حاجی لعلی شاہ کے دونوں بیٹوں عثمان شاہ اور ابوبکر شاہ پر مکمل اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے الیکشن میں حمایت کا اعلان۔
حاجی لعلی شاہ نے کہا کہ اپنے دونوں بیٹوں عثمان شاہ اور ابوبکر شاہ کو خدمت کیلئے میدان میں اتار کر خار کی خدمت کا تہیہ کر رکھا ہے۔
انہوں نے کہا کہ بے شک میں ایک غریب گھرانے سے تعلق رکھتا ہوں۔لیکن وقت نے یہ ثابت کیا ہے کہ ہم نے ہر موقع پر ہر حال میں یہاں کے عوامی حقوق کا تحفظ کیا ہے۔ انشاءاللہ میرے دونوں بیٹے تعلیم یافتہ ہے الیکشن کے بغیر بھی میں نے اور میرے بیٹوں نے اپنے قوم کا خدمت کیا ہے اور انشاءاللہ کرتے رہینگے۔
حاجی لعلی شاہ نے تمام شرکاء کا مشران اور نوجوانوں کا شکریہ ادا کیا
حاجی لعلی شاہ کے حجرے میں خار کے مشران کا ایک مشترکہ جرگہ
You might also like