گورنمنٹ کالج آف کامرس اینڈ منیجمنٹ ساینسز خار باجوڑ میں عدم تشدد ،عدم دہشت گردی اور امن کے موضوع پر ایک سیمینار کا انعقاد کیا گیا۔جس سے پروگرام کوآرڈینیٹر پروفیسر صاحب زادہ محمد ایوب خان،پرنسپل پروفیسر بخت منیر صاحب آبادی اور طلبا نے خطاب کیا۔اور طلبا کو ملک میں بالعموم اور باجوڑ میں بالخصوص ہر سطح پر امن وامان کی فضا پیدا کرنے اور خوف ودہشت،نفرت،جھگڑے،اپس کی دشمنیاں ختم کرنے میں اپنا اپنا کردار ادا کرنے پر زور دیاگیااور ملک واسلام دشمن عناصر پر کڑی نظر رکھنے کیلے کہا گیا۔
کامرس کالج میں امن کے موضوع پر ایک سیمینار
You might also like