باجوڑ کے تحصیل ماموند کے علاقے لوئی خرکی بازار میں دو فریقین میں جھگڑا کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق جبکہ 3 زخمی ہوگئے ۔فریقین کے دو طرفہ فائرنگ سے گوجر نامی شخص جان بحق جبکہ حنیف ، ہدایت اور ابراہیم زخمی ہوگئے ۔ریسکیو 1122 اہلکاروں نے زخمیوں کو ہیڈ کوارٹر ہسپتال خار منتقل کردیا ۔ پولیس نے واقعہ کی تحقیقات شروع کردی ۔
لوئی خرکی بازار میں فریقین میں جھگڑا 1 جاں بحق جبکہ3 زخمی
You might also like