تحریک انصاف کے دورحکومت3 سال 8 ماہ کے دوران آٹے کا 20کلو کا تھیلا 401روپےمہنگا۔

0

تحریک انصاف کے دورحکومت3 سال 8 ماہ کے دوران آٹے کا 20کلو کا تھیلا 401روپےمہنگا۔،گھی 323 روپے، ایل پی جی کا گھریلو سلنڈر 970 روپے مہنگا ہوا۔اس کے علاوہ چینی کی قیمت بھی 140 روپے تک پہنچی۔ ادارہ شماریات کی 16 اگست 2018 سے 7 اپریل 2022 تک کی دستاویزات نے سب واضح کردیا۔عمران خان نے معتدد بار مہنگائی کا نوٹس تو لیا مگر مہنگائی میں کمی نہ آ سکی۔ مہنگائی میں کمی لانے کی دعویدار پاکستان تحریک انصاف کی حکومت میں کون سی  اشیاء کتنی مہنگی ہوئیں ؟ ادارہ شماریات کی دستاویز نے سب واضح کردیا۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.