سکیورٹی اداروں کے خلاف سوشل میڈیا پر ہرزہ سرائی کرنے والوں کے خلاف (ایف آئی اے) نےکریک ڈاؤن شروع کردیا۔

0

وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پر ایف آئی اے نے سوشل میڈیا پر سکیورٹی اداروں کے خلاف مہم چلانے والوں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے مختلف شہروں سے 5 افراد کو گرفتار کیا ہے۔ذرائع کے مطابق ایف آئی اے سائبرکرائم ونگ نےلاہور،کراچی اور پشاورسے 5 افراد کوگرفتارکیا ہے، ایف آئی اے کا کہنا ہےکہ لاہور سے گرفتار شخص نے 22 مختلف اکاؤنٹ بنائے ہوئے تھے۔ذرائع کا کہنا ہےکہ گرفتار افراد کے خلاف انسداد دہشت گردی ایکٹ کی دفعات بھی لگائی جاسکتی ہیں

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.