بر کلان میں کرکٹ ٹورنانمنٹ اختتام پذیر

0

باجوڑ۔ لوئی ماموند بر کلان میں منعقدہ کرکٹ ٹورنانمنٹ اختتام پذیر، کثیر تعداد میں شائقین کی شرکت۔ پاکستان مسلم لیگ ن باجوڑ کے سابقہ نائب صدر عمرسعید ماموند اور سابقہ امیدوار کونسلر ضیاء الرحمن نے بطورِ مہمان خصوصی شرکت کی۔ آرگنائزر کمیٹی کے طرف سے معزز مہمان خصوصی کا شاندار استقبال کیا گیا۔ شائقینِ کرکٹ سے خطاب کرتے ہوئے مہمان خصوصی عمر سعید ماموند نے کہا کہ کھیل صحت مند معاشرے کی نشانی ہے۔جہاں کھیل کی میدان آباد ہو وہاں کی ہسپتال ویران نظر آتے ہیں۔مہمان خصوصی نے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کرتے ہوئی جیتنے والے ٹیم کو مبارکباد اور ہارنے والے ٹیم کو حوصلہ دیتے ہوئے کہا کہ ہار جیت کا حصہ ہے۔ ہمیں ماضی کی غلطیوں سے سیکھ کر اگے بڑھنا ہوگا۔تقریب کے آخر میں مہمان خصوصی کے جانب سے بہترین ٹورنانمنٹ کے انعقاد پر آرگنائزر کمیٹی کو 10000 ہزار روپے نقد انعام دینے کا اعلان کیا۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.