الیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی کے 9 حلقوں میں ضمنی انتخاب کا اعلان کردیا

0

‎۔‎ترجمان الیکشن کمیشن کے مطابق ضمنی انتخاب این اے 22 مردان 3 ، این اے24چارسدہ 2، این اے 31پشاور5 ، این اے 45کرم 1، این اے 108 فیصل آباد، این اے 118 ننکانہ صاحب 2، این اے 237 ملیر 2، این اے 239 کراچی 1 اور این اے 246 کراچی جنوبی 1 میں ہوگا۔ ترجمان کا بتانا ہے کہ قومی اسمبلی کے 9 حلقوں پر ضمنی انتخاب کے لیے پولنگ 25 ستمبر کو ہو گی جب کہ کاغذات نامزدگی 10 اگست سے 13 اگست تک جمع کروائے جاسکتے ہیں۔‎ترجمان کے مطابق الیکشن کمیشن کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال 17 اگست کو کرےگ

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.