باجوڑ،علی حضرت ولد محمد غنی و برادران نے باجوڑ پریس کلب میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہمارے مخالف فریق نے دو دن پہلے ہمارے خلاف پریس کانفرنس کیا تھا جو سراسر جھوٹ پر مبنی ہے۔یہ ہمارا پدری جائیداد ہے اس پر نہ تو ہم نے پولیس اور نہ کسی اور کو پیسہ دئیے ہیں۔ ہم نے علاقائی جرگے اور پھر ایف سی آر دور میں یہ کیس جیتا ہے اور اب عدالت میں ہم پر جب مخالف فریق کیجانب سے دائر کیا گیا تو ان کے پاس کوئی ثبوت نہیں اور جب عدالت نے ان سے شہادتیں مانگی تو فریق اول کی پاس کوئی شہادت نہیں جو ہماری خلاف پیش کرے۔
ہمارے خلاف جھوٹ پر مبنی پریس کانفرنس کی گئ
You might also like