باجوڑ سپورٹس کمپليکس میں باجوڑ کے تمام امپائرز اور سکوراز کا اہم میٹنگ ہوا جس میں تمام امپائرز اور سکورارز نے یونین بنانے پر متفق ہوگٸے تمام امپائرز اور سکوررز نے انے والے ہر قسم ٹورنامنٹ وغیرے کیلٸے طریقہ کار بنا دیا گیا۔ تمام امپائرز نے ایک سال کیلٸے باقاعدہ طورپر ک عرفان الدین سر کو امپائرز پینل کیلٸے چیٸر مین منتخب کیا گیا۔ ایک سال تک عرفان الدین صاحب باجوڑ کے امپائرز کو فیسلیٹٹ کریگی۔کسی بھی ٹورنامنٹ میں پینل امپائر بغیر اجازت کے امپاٸرنگ نہیں کر ینگے
عرفان الدین امپائرز پینل باجوڑکا چیٸر مین منتخب
You might also like