اسسٹنٹ کمشنر خار حمزہ ظہور کے زیرصدارت میٹنگ

0

ضلعی انتظامیہ خیبر پختونخواہ ڈیوارمنگ پروگرام کے حوالے سے اسسٹنٹ کمشنر خار حمزہ ظہور کے زیرصدارت میٹنگ منعقد ہوا۔ میر صفیان سنیر ڈویژنل کوارڈئینٹر خیبر پختونخواہ ڈیوارمنگ پروگرام نے فورم کو بریفینگ دی۔۔ ڈیوارمنگ پروگرام جو کہ خیبر پختون میں 7نومبر 2022 سے 12نومبر2022 تک خیبر پختون خوا کی22 اضلا ع میں منعقد کی جائے گی۔ جس میں 5 سے لیکر 14 سال تک سرکاری، پرائیوٹ اور مدارس کے طلباء کومفت اور محفوظ ڈیوارمنگ ڈوز دی جائیگی۔ میٹنگ میں ڈی۔ایچ۔او ڈاکٹر فیصل، ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر خار ٹو ثناء اللہ، ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر بلال نصیر، ڈاکٹر حمایت اللہ، نمائیندہ لوکل گورنمنٹ، ایجوکیشن، ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر 1122, ڈسٹرکٹ خطیب نے شرکت کی۔ ڈیوارمنگ پروگرام کے حوالے سے تمام سٹیک لولڈر نے مختلف تجاویز بھی پیش کی۔ ۔ *صحت مند بچے صحت مند قوم*

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.