قدرتی آفات کے نتیجے میں ہونے والے نقصانات کے متاثرین کے لیے معاوضے کے حوالے سے اجلاس/ٹریننگ سیشن

0

مون سون 2022 کے حالیہ بارشوں کے وجہ سے قدرتی آفات کے نتیجے میں ہونے والے نقصانات کے متاثرین کے لیے معاوضے کے حوالے سے اجلاس/ٹریننگ سیشن ۔حکومت خیبرپختونخوا ریلیف اینڈ ری ہیبلیٹیشن ڈیپارٹمنٹ پشاور نوٹیفکیشن کے مطابق حالیہ موسم برسات کے دوران ہونے والے نقصانات کےازالے کیلیے ضلعی سطح پر تحصیل وائز کمیٹیاں تشکیل دے دی گئی۔ کمیٹیان ہر تحصیل میں نقصنات کا جائزہ لیکر موقع پر بذریعہ مو بائیل ایپ افسران بالا کو براۓ مزید کاروائ پیش کرےگی۔ ٹریننگ سیشن میں ضلعی انتظامی افسران اور متعلقہ کمیٹی ممبران نے شرکت کی۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.