چیئرمین وی سی زگئی ماموند کے دفتر کا افتتاح

0

باجوڑ۔ چیئرمین وی سی زگئی ماموند قاری عبدالولی کے دفتر کا باقاعدہ افتتاح ۔ افتتاحی تقریب میں مولانا شاہ پور خان ، مولانا امداد اللہ جنرل کونسلر ، قاری گل سید ، محمد حبیب سمیت علاقائی مشران ، علمائے کرام اور دیگر معززین شرکت کی ۔ اس موقع پر چیئرمین وی سی زگئی ماموند قاری عبدالولی نے کہا کہ باجوڑ میں پہلی بار ہم نے اے ڈی لوکل گورنمنٹ کے تعاون سے اپنے وی سی میں عوام کے سہولت کیلئے دفتر کا افتتاح کیا ہے ۔ اس دفتر میں علاقے کے عوام کو چیئرمین اور سیکرٹری سے متعلق تمام کام گھر کے دہلیز پر میسر آجائیں گے۔ علاقے کے عوام نے اس اہم اقدام کا خیر مقدم کیا ہے۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.