الخدمت فاؤنڈیشن کا تھانہ لغڑئی کیلئے گرم بستروں کا عطیہ

0

تفصیلات کے مطابق الخدمت فاؤنڈیشن پاکستان کے جانب سے پولیس سٹیشن لوئ ماموند لغڑئ کیلئے گرم بستروں چٹائیوں کا انتظام کیا گیا۔ گزشتہ روز الخدمت فاؤنڈیشن تحصیل لوئی ماموند کے ذمہ داران ایس ایچ او تھانہ لغڑئی دلاور خان کو حوالہ کیا ۔الخدمت فاؤنڈیشن نے حوالتیوں کیلئے دیگر سہولیات فراہم کرنے کا بھی وعدہ کیا ۔ پولیس اہلکاروں کے جانب سے الخدمت فاؤنڈیشن کے ذمہ داران کے اس اقدام کو سراہا گیا اور ان کا شکریہ ادا کیا۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.