جہانگیرآباد و گردنواح علاقوں کے مکینوں نے ایم این اے کا شکریہ ادا کیا۔ ایم این اے ونائب صدر ملاکنڈ ریجن حاجی گل داد خان تحصیل خار ڈاگ قلعہ میں جہانگیر اباد بلیک ٹاپ روڈ مکمل ہونے کے بعد افتتاح کر دیا، اس موقع پر عوام نے ایم این اے حاجی گل داد خان کا شاندار استقبال کیا۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ایم این اے نے کہا کہ ان شاءلله عوام سے کی گئی وعدے پورا کرینگے۔اس موقع پر عوام نے کہا کہ ہم نے پہلے بار منتخب نمائندے کو دیکھا کہ ہمیں ہر وقت اپنے عوام کے فکر رہتے ہیں آخر میں علاقے کے لوگوں نے ایم این اے حاجی گل داد خان کا شکریہ ادا کیا۔
خار ڈاگ قلعہ میں جہانگیر آباد بلیک ٹاپ روڈ مکمل، ایم این اے نے افتتاح کردیا
You might also like