شہداء مملکت ہمارے ہیرو ہیں، سیکٹر کمانڈر نارتھ کا مزارشہداء پر حاضری کے موقع پر گفتگو۔

0

ش6  ستمبر یوم دفاع و یوم شہداء کے موقع پر سیکٹر کمانڈر نارتھ اور کمانڈنٹ باجوڑ سکاوٹس کا لفٹیننٹ سجاد شہید کی مزار پر حاضری،اس موقع پر انھوں نے شہید کی قبر پر پھولوں کی چادر چڑھائی اورفاتحہ خوانی کی۔ سیکٹر کمانڈر نارتھ اور کمانڈنٹ باجوڑ سکاؤٹس نے شہید کے اہل خانہ سے ملاقات کی اور لفٹیننٹ سجاد شہید کے بلند درجات کےلیے فاتحہ خوانی اور دعا کی۔اس موقع پر ان کا کہنا تھا کہ پوری قوم کو وطن کےلیے قربانیاں دینے والے قومی ہیروز پر فخر ہے۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.