جمعیت علمائے اسلام کے صوبائی امیر سینیٹر مولانا عطاء الرحمن کا وفد کے ہمراہ قاری الیاس شہید کے تعزیت کیلئے ان کے گھر آمد

0

جمعیت علمائے اسلام کے صوبائی امیر سینیٹر مولانا عطاء الرحمن کا وفد کے ہمراہ قاری الیاس شہید کے تعزیت کیلئے ان کے گھر آمد ، اہل خانہ سے تعزیت کی اور مرحوم کیلئے فاتحہ خوانی کی۔ انہوں نے کہا جمعیت علمائے اسلام حکومت کو تنبیہ کرتی ہے کہ دس روز کے اندر قاتلوں کی گرفتاری یقینی بنائیں اور تمام مطالبات پر عملدرآمد کرائیں بصورت دیگر ہم تمام قبائلی اضلاع کے صدر مقام اور پشاور میں تاریخی دھرنا دیں گے۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.