ماموند ڈبر میں آٹا مشین میں آتشزدگی

0

باجوڑ تحصیل ماموند علاقہ ڈبر میں رات گئے محمد ولی نامی شخص کے آٹا مشین میں آگ لگنے سے پورا مشین جل کر خاکستر ، آٹا مشین میں قیمتی سامان جل کر راکھ کا ڈھیر بن گئی ۔ آگ کی وجہ تاحال معلوم نہیں ہوسکی۔

19Sher Shah UDdin, Badshah Hussain Bahar and 17 others

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.