قوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے روس کی انسانی حقوق کونسل کی رکنیت ختم کردی۔

0

غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق یوکرین میں روس پر انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں کےالزام میں  اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے روس کی انسانی حقوق کونسل کی رکنیت ختم کردی۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.