ڈاکٹر خلیل الرحمٰن اور حاجی سید بادشاہ کو ایک بار پھر تہہ دل سے مبارکباد۔ریحان زیب خان

0

باجوڑ کو ترقی اور خوشحالی کی راہ پر گامزن کرنا اب انکے ہاتھ میں ہے۔ ان دونوں کے انتخاب سے ایم این ایز اور ایم پی ایز کا گلی کوچوں کے سیاست تقریباً ختم ہوچکا ہیں۔ سڑک ٹرانسفر مرمر، گلی پختگی، ٹیوب ویل، انفراسٹرکچر بشمول لائن ڈیپارٹمنٹس میں چیک اینڈ بیلنس اور ٹرانسفرز وغیرہ کے تمام تر اختیارات انکے ہاتھوں میں آگئے ہیں۔ ایم این اے کا کردار پالیسی سازی کی ایوان میں اپنے لوگوں کی بہتر زندگی کیلئے وہی پالیسی بنانے تک رہ گیا جو کسی قابل ایم این اے کا اصل کام ہوتا ہے۔ دعا ہے کہ میری باجوڑ کو قومی اور صوبائی اسمبلی میں ایسے قیادت ملے جو غربت اور بیروزگاری میں پسے لوگوں کیلئے خاطر خواہ اقدامات کریں۔ پہلے کی طرح باجوڑ کے ترقی اور خوشحالی کیلئے ملکر اقدامات اٹھانے کیلئے تیار ہیں۔ کرپشن سے پاک باجوڑ، میرٹ کی بالادستی، تعلیمی اور صحت کی نظام میں بہتری، پر آمن معاشرے کا قیام اور خوشحال اور ترقی یافتہ باجوڑ کیلئے ان دونوں امیدواروں کے ساتھ کام کرنے کا خواہاں ہوں۔ ‏اللّٰہ کرے کے میرے ارضے پاک پر اُترے وہ فصلے گلُ جسے اندیشہ زوال نہ ہو ۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.